Pakwheels

سوزوکی آلٹو وی ایکس آر 2024

Kotli Ak آزاد کشمیر فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2024

17,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • اموبیلائزر
  • ایئر بیگز
  • ریموٹ کنٹرول
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس

فروخت کرنے والے کے تبصرے

بنک سے لیز شدہ آلٹو VXR ماڈل 24 رجسٹرڈ
جینون کنڈیشن نئی گاڑی
بنک الفلاح ہے 20 اقساط جمع ہو چکی ہیں گاڑی کا بقایہ بیلنس بنک میں اس وقت تک 14 لاکھ 20 ہزار باقی ہیں ٹوٹل جو کہ 40 ماہ میں ادا کرنا ہے اس وقت ماہانہ قسط 51 ہزار ہے جو مارک اپ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نومبر میں 44 ہزار ہونی ہے
اسلام آباد کا نمبر ہے اور لائف ٹائم ٹوکن پیڈ ہیں۔ ایڈوانس ڈاؤن پیمنٹ 950 اور 20 اقساط کے اس وقت تک بنک میں 22 لاکھ 50 ہزار ادا ہوا ہے۔
جس میں سے 19 لاکھ آپ نے دینا ہے
آپ کے لئے ایک بہترین چانس ہے۔ گاڑی لیں اور استعمال کریں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

Kotli Ak میں سوزوکی آلٹو کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates