Pakwheels

سوزوکی بولان وی ایکس 2006

لاہور - شیخوپورہ - فیصل آباد روڈ, شیخوپورہ پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2006

100,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو

فروخت کرنے والے کے تبصرے

سوزوکی بولان 2006 ماڈل، بہت اچھی حالت میں۔ صرف گھریلو استعمال ہوئی ہے۔ لائف ٹائم ٹوکن ادا شدہ ہے۔ تمام کاغذات کلیئر ہیں۔ بایومیٹرک موقع پر دستیاب ہے۔ مکمل جینون پینٹ ہے، صرف 3 پیسز پر ہلکی سی ٹچنگ ہوئی ہے، لیکن باقی مکمل اوریجنل پینٹ ہے۔ کسی بھی قسم کا کام کروانے کی ضرورت نہیں، صرف خریدیں اور چلائیں۔ حالت 10 میں سے 10۔فیصل آباد رجسٹریشن ۔۔۔لوکییشن۔شیخوپورہ۔ ڈیمانڈ 850000۔۔۔ڈیلرحضرات رابط ھرگز نہیں کریں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

شیخوپورہ میں سوزوکی بولان کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔