Pakwheels

سوزوکی بولان GL 2008

آشیانہ روڈ, لاہور پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2008

65,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو

فروخت کرنے والے کے تبصرے

ایڈ کو غور سے پڑھ لیں تمام ڈیٹیل ایڈ میں مینشن ہے مزید رہنمائی کے لیے کال کر لیں فضول قسم کی افرز اور میسجز کا جواب نہیں دیا جائے گا شکریہ سوزوکی بلان جی ایل فار سیل ماڈل2008فائل کمپلیٹ اولڈ بک اور سمارٹ کارڈ کے ہمراہ موجود ہے تمام ٹوکن ٹیکسز کلیئر ہیں بائیومیٹرک موقع پر موجود ہے گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا ہاف سلف سٹارٹ ہے انجن بہترین کنڈیشن / ٹائر 70 پرسنٹ / باڈی بہترین کنڈیشن / گاڑی مکمل رنگ ہوئی تیار ہے صوفہ سیٹ انسٹال ہے ڈرائی بیٹری انسٹال ہے گاڑی کی تمام لائٹس اور گیج رننگ پوزیشن میں ہیں گاڑی کسی بھی ٹائم وزٹ کی جا سکتی ہے
ڈیمانڈ 7 لاکھ
لوکیشن بینک سٹاپ اشیانہ روڈ لاہور
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

لاہور میں سوزوکی بولان کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates