Pakwheels

سوزوکی کلٹس وی ایکس آر 2006

I-13, اسلام آباد اسلام آباد

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2006

586,007 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • فرنٹ اسپیکرز
  • پاور لاکس
  • کیسٹ پلیئر

فروخت کرنے والے کے تبصرے

ایمرجنسی سیل کرنی ہے باہر کا ویزہ لگا ہوا ہے گاڑی میں نے دو مہینے پہلے لی تھی ٹائر رم بیٹری اور اگلے حصے کا کام میں نے خود کروایا ہے بائ روم میں ابھی تک ایک پنچر بھی نہیں ہوں سی این جی لگی ہوئی ہے اور چالو حالت میں ہے سلنڈر میں نے اتار کر رکھا ہوا ہے پٹرول ایوریج اچھی دے رہی ہے جس کی وجہ سے سی این جی کی ضرورت نہیں پڑی گاڑی اندر اپنی سیلو میں ہے باہر سے شاور ہے اے سی کا سامان لگا ہوا ہے لیکن چالو حالت میں نہیں ہے چیک کروایا تھا 17 ہزار خرچہ مانگ رہے ہیں وائپر لائٹیں ٹیپ فیول گیج ٹمپریچر گیج ار پی ایم ریورس گیر لائٹیں انڈیکیٹر وغیرہ چالو حالت میں ہیں گاڑی کی کمپلیٹ فائل موجود ہے اور گاڑی میرے اپنے نام پر ہے بائیو میٹرک موقع پہ ملے گی تصویریں جتنی ممکن ہو میں نے دے دی ہیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

اسلام آباد میں سوزوکی کلٹس کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔