Pakwheels

سوزوکی کلٹس وی ایکس آر آئی 2010

راولپنڈی پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2010

89,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • فرنٹ اسپیکرز فرنٹ اسپیکرز
  • ریئر اسپیکرز ریئر اسپیکرز
  • پاور اسٹیئرنگ پاور اسٹیئرنگ
  •  "ایئر کنڈیشنگ"  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

اسلام آباد نمبر | مکمل جینوئن | ساؤنڈ لیس گاڑی

zero tripple three five two six nine eight two zero

گاڑی مکمل سیلوں میں ہے، نہ رسٹ، نہ کریک، نہ ویلڈ۔
اندر سے مکمل جینوئن، فرش بالکل نئے جیسا۔ باہر چھت، پلرز، چار دروازے، بونٹ، ڈِگی اور ڈرائیونگ سائیڈ فینڈر اوریجنل پینٹ میں ہیں۔ باقی تین حصے فیڈ کی وجہ سے شاور کیے گئے ہیں (دو پچھلے فینڈر اور ایک اگلا رائٹ سائیڈ فینڈر)۔

اے سی اور ہیٹر بالکل چالو
الیکٹرک اسٹیئرنگ
نئے جیسے ٹائرز اور بہترین الائے رم
انجن اوریجنل کنڈیشن میں، نہ آئل کم ہوتا ہے نہ ریڈی ایٹر کا پانی
تمام الیکٹرک اور دیگر پارٹس اوریجنل
گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام درکار نہیں

ڈائیو کی نئی ڈرائی بیٹری (12 ہزار روپے کی) ایک ہفتہ پہلے لگوائی گئی ہے۔
گیئر کا 20 ہزار روپے کا کام (سیلز اور بیئرنگز وغیرہ) حال ہی میں کروایا گیا ہے۔

اسلام آباد نمبر، اوریجنل اسمارٹ کارڈ اور مکمل فائل کے ساتھ۔
اگر آپ واقعی ایسی گاڑی تلاش کر رہے ہیں جس میں کسی قسم کا کوئی کام نہ ہو تو یہ بہترین آپشن ہے۔
قیمت میں معمولی کمی موقع پر ممکن ہے، اس لیے کم
رینج والے حضرات سے گزارش ہے کہ رابطہ نہ کریں۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

راولپنڈی میں سوزوکی کلٹس کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates