Pakwheels

سوزوکی کلٹس لمیٹڈ ایڈیشن 2016

H-13, اسلام آباد اسلام آباد

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2016

81,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • CD پلیئر
  • DVD پلیئر
  • FM/AM ریڈیو
  • USB اور AUX کیبل
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • الائے رمز
  • ریئر اسپیکرز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

قیمت فائینل ہے کم والے رابطہ نہ کریں
فیملی کے استعمال شدہ کار بہت ہی عمدہ حالت میں برائے فروخت ۔
ماڈل 2016
رجسٹرڈ 2017
نمبر اسلام آباد
میرے نام پر
ڈاکیومنٹ کلیئر گارنٹی۔
بائیومیٹرک موقع پر ۔
گاڑی ٹوٹل جینوئن اور سیلڈ ہے ۔
رنگ سفید
الایے رم بحتریں حالت میں
ٹائر اک ماہ پہلے تبدیل ہوئے ۔
اے سی اور ہیٹر بہتریں کام کرتے ہیں
انجن100% درست حالت میں
گاڑی کی درائیونگ سائیڈ دروازہ پر اک ڈرائی ڈینٹ ہے گاڑی مکمل جینوئن کلر میں ہے ۔
کوئی کام کروانے والا نہیں گاڑی میں
can seen in chakwal on week end saturday sunday and in islamabad on working days monday to friday. Everything is in genuine condition. In showroom condition. Original book is available as well. Alloy Rims. Fully maintained through authorized dealership. Never got into accident. Complete service history available. Fitted with new tires
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

اسلام آباد میں سوزوکی کلٹس کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates