Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس 1999

گوہر خیبر پختونخوا فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1999

445,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

فروخت کرنے والے کے تبصرے

گاڑی گیارہ سال ڈاکٹر صاحب کے گھر میں کھڑی رہی ھے گاڑی مکمل اویجنل حالت ھے فرش سے لے کر باڈی تک ھر چیز اوریجنل حالت میں ھے کہیں پوٹین نہیں لگی بائیو میٹرک مل جاے گا ھر چیز کی گارنٹی ھے انجن 80 فیصد ٹائیر کمزور ھیں گاڑی کھڑی رہی ھے گیارہ سال باقی تمام کام ھوے ھوے ھیں مکمل نئ وائیرنگ ڈالی ھے گوڈے ، چمٹوں گئیر اور شاخ سب کچھ نیا ھے پٹرول پر ھے بہت اچھی اوریج ھے اے سی چالو ھو سکتا ھے لیکن کمپتیسر نکالا ھوا ھے سیٹیں اپنی اوریجنل کمپنی کی لگی ھوئ ھیں گھر کے استعمال کے لیے بہترین گاڑی ھے پوشنک کا کام ھونا ھے تھوڑ سا خرچہ ھے
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

گوہر میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔