Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس آر 2009

گجرات پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2009

99,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  • USB اور AUX کیبل
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • فرنٹ اسپیکرز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

السلام علیکم۔ رابطہ کرنے سے پہلے ایڈ کو غور سے پڑھ لیں۔
گاڑی ٹوٹل جینون ہے باہر سے دو تین پیس کی ٹیچنگ ہے
جینون بک ہے کمپلیٹ ریٹرن فائل ہے۔ بائیو میٹرک حاضر ہے
انتہائی خوبصورت گاڑی ہے 18 19 ماڈل سے بہتر ڈرائیو ہے
engine 100%
gear 100%
tyres 100%
syspention 100%
btry 100% self and genratar 100%
all gages headlits horn wiring 100%
all transmission 100% as zero meter.
very very beautiful all interior.
power seet belts
کمال کی ڈرائیو ہے ساؤنڈ لیس 18 19 ماڈل مہران جیسی گاڑی ہے بہت کم چلی ہوئی ہے کیونکہ یہ چار سال کھڑی رہی ہے سندھ کا نمبر ہے کراچی کا گجرات ٹرانسفر ہے تو جس صاحب کو سمجھ ائے وہی رابطہ کریں کچرا لینے والے رابطہ نہ کریں اور کچھ پوچھنا ہو یا گاڑی کی مکمل پکچرز اور ویڈیو دیکھنے کے لیے اپنا نمبر میسج کر دیں
فضول میسج کرنے سے پرہیز کریں
جزاک اللہ
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

گجرات میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates