Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس 2010

رحیم یار خان پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2010

100,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • USB اور AUX کیبل
  • فرنٹ اسپیکرز

فروخت کرنے والے کے تبصرے



Suzuki Mehran 2010 Model – Fresh Condition

السلام علیکم دوستو!
میری ایک بہترین حالت میں موجود Suzuki Mehran 2010 ماڈل برائے فروخت ہے۔ گاڑی دیکھنے والے کو پہلی نظر میں پسند آتی ہے کیونکہ:

Paint: باہر سے shower ہے جو گاڑی کو بلکل fresh look دیتا ہے۔
Body: اندر سے مکمل total genuine ہے، کہیں سے بھی کٹی پٹی یا welded نہیں۔
Engine & Suspension: دونوں بلکل fit ہیں، کوئی کام نہیں نکالتے۔
Drive: Smooth اور آرام دہ ہے، لمبے سفر اور روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین۔
Fuel Average: بہترین مائلیج دیتی ہے، maintenance سستی اور آسان۔
Documents: سارے کاغذات مکمل اور clear ہیں۔

یہ گاڑی اُن لوگوں کے لیے سب سے بہتر ہے جو ایک budget-friendly, reliable اور family use کی گاڑی ڈھونڈ رہے ہیں۔

Highlights:
2010 Model
Outside paint showered
Inside total genuine
Engine 100% okay
Suspension fit
Fuel efficient & low maintenance
Family use car

صرف serious buyers رابطہ کریں، فضول کال یا ٹائم ویسٹ نہ کریں۔
[redacted phone number]
Demand Only 7 Lakh
Location Jetha Bhutta Sugar Mills Khanpur
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

رحیم یار خان میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates