Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس آر یورو II 2015

ڈھوک کالا خان, راولپنڈی پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2015

68,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • اموبیلائزر اموبیلائزر
  •  "ایئر کنڈیشنگ"  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

Suzuki Mehran VXR 2015 Euro ||
لاھور رجسٹرڈ ہے
سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے
مکمل اوریجنل فائل موجود ہے
لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس ادا ہے
بائیو میٹرک موقع پر موجود

باہر سے چھت ڈگی اور پلر جینون ہیں ، سائیڈوں سے صرف ڈرائی شاور ہے
گاڑی کے ایک انچ میں بھی کہیں پوٹین نہیں لگی ہوئی
اندر سے مکمل جینون ہے
گاڑی مکمل اپنی جینون سیلوں میں ہے

انجن بہترین کنڈیشن میں ہے
انجن میں کسی طرح کی کوئی اواز یا دھواں نہیں ہے
اے سی اور ہیٹر چالو ہے

چاروں ٹائر بالکل نیو ہیں ، ایک مہینہ پہلے ڈلوائے ہیں
لیدر کی سیٹ پوشش ہوئی ہے
گاڑی میں کہیں کسی قسم کا کوئی زنگ نہیں
گاڑی میںLCD پینل لگا ہوا ہے
سپیکر Kenwood کے لگے ہوئے ہیں
بیک کیمرہ لگا ہوا ہے

لش انٹیریئر ہے گاڑی کا
فیملی کے استعمال میں ہے
کسی قسم کا کوئی ایک روپے کا کام نہیں گاڑی میں
ڈیمانڈ: 11 لاکھ 20 ہزار
لوکیشن: ڈھوک کالا خان ، راولپنڈی

Contact Number: 0/3/0/5/5/4/9/3/2/7/6
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

راولپنڈی میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates