Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس آر یورو II 2018

لوہیاں والا, گجرانوالہ پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2018

52,657 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • CD پلیئر
  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • اموبیلائزر

فروخت کرنے والے کے تبصرے

السلام علیکم یہ گاڑی سوزوکی مہران 2018 ماڈل ہے وی ایکس ار
یہ گاڑی وزیر اباد میں موجود ہے اور جلد از جلد بیچنا چاہتے ہیں پیسوں کی ضرورت ہے
باقی جو بھی بات ہے وہ اپ رابطہ کر سکتے ہیں
گاڑی میں دو پیس کی ٹچنگ ہے اس کے علاوہ تمام مکمل گاڑی اپنی اوریجنل رنگ میں ہے
گاڑی کے ٹائر بالکل نیو ہیں رمضان میں ڈلوائے تھے
ہم گاڑی کے سیکنڈ اونر ہیں
گاڑی ہمارے اپنے نام پر ہے اور گاڑی کی بائو میٹرک موجود ہے الحمدللہ گاڑی کے تمام کاغذات 100 فیصد ہیں

گاڑی میں کوئی بھی انجن اور مکینیکل کا کام نہیں ہے گاڑی ہر طرح سے فٹ ہے گاڑی کا اے سی ہیٹر چالو ہے
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

گجرانوالہ میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates