Pakwheels

ٹویوٹا 86 1986

ہری پور خیبر پختونخوا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1986

112,233 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

فروخت کرنے والے کے تبصرے

گاڑی برائے فروخت
- انجن ۱۰۰ فیصد
- گاڑی کے حصے کا مکمل کام ھوا ہوا ہے
- گاڑی اندر سے جینوئن ہے بھر سے شاور ہے
- گاڑی میں نئی کلچ پلیٹ اور پریشر پلیٹ ڈالی گئی ہے
- گاڑی میں 16 والو 1300 انجن ہے
- گاڑی 2000 کی رجسٹرڈ ہے لندن ماڈل
- ساؤنڈ سسٹم لگا ہوا ہے بلیو ٹوتھ والا
- گاڑی اسلامآباد کی رجسٹرڈ ہے
-گاڑی کے ٹوکن جون 2026 تک پیڈ ہے
- اسمارٹ کارڈ بنا ھوا ہے بائیو میٹرک موجو د ہے
- بمپر لائٹس لگی ہوئی ہیں
- الائے ریم لگے ہوئے ہیں
- گیس اور پیٹرول دونوں پر اسٹارٹ ہے
- گاڑی کے ٹائر 50 فیصد ہیں
- قیمت پہلے سے مناسب ہے تھوڑی بہت کمی ہو جائے گے
- ڈیلر حضرات سے معزرت ہے
- سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں جزاک اللّہ
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

ہری پور میں ٹویوٹا 86 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates