Pakwheels

ٹویوٹا کرولا 1981

ایبٹ آباد خیبر پختونخوا فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1981

93,781 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

فروخت کرنے والے کے تبصرے

Toyota Corolla Estate(Station wagon)
باہر سے تازہ پینٹ 1 مہینہ پہلے ہوا ہے
اندر سے اورجنل ہے
اپنا پیٹرول انجن
اسلام آباد کا نمبر
مہینہ پہلے ساری گاڑی تیار کروائ ہے اور اس پر 450 لاکھ روپے خرچ آیا اور ہر چیز کا بل موجود ہے
ٹاءر 70 سے 75 فیصد ہیں
بریکنگ کا نظام سارا نیا ڈالا ہے
انجن کے 100 فیصد ضماواری
وائرنگ ساری تبدیل کی ہے
اگر تفصیلی ویڈیو چائیے تو وٹس ایپ پر میسج کریں
ڈیمانڈ 1265 ہے۔۔لیکن اس میں تھوڑی کمی ہو جاے گی
براے مہربانی گاڑی کی حالت کے مطابق آفر دیں
جزاک اللہ
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

ایبٹ آباد میں ٹویوٹا کرولا کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates