Pakwheels

ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی 2003

محلہ خانکی خیل, میانوالی پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2003

786,786 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • ABS
  • CD پلیئر
  • FM/AM ریڈیو
  • USB اور AUX کیبل
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • فرنٹ اسپیکرز
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • کیسٹ پلیئر

فروخت کرنے والے کے تبصرے

XLi 2003/2004
1300cc Pitrol
فیصل آباد نمبر
سب ڈوکمنٹس کلیئر
گاڑی میرے نام پر ہے بائیو میٹرک اور ٹرانسفر موقع پر.

ڈیزل سے پٹرول پر کنورٹ کروائی تھی نیو انجن رکھا ہوا ہے 1300 سی سی جو کہ ایکسائز افس سے بک پر اور ڈاکومنٹس پر اوکے ہے-
انجن100%
گیئر100%
اے سی 100%
ٹائر 75%
پاور اسٹیرنگ
ایل سی ڈی پینل 8/128
باہر سے شاور ہے بغیر پوٹین کے
اندر سے ٹوٹل جینون ہے
ایکسیڈنٹ نہیں گاڑی کہیں سے گلی ہوئی نہیں گاڑی میں زنگ نہیں
گاڑی میں کسی قسم کا کوئی بھی کام نہیں پلیز فضول کی آفر لگا کر نہ اپنا ٹائم ضائع کریں نہ میرا
نوٹ !!! گاڑی کی لیبارٹری ہوئی ھے چیسی نمبر سے کلر اترا ہوا ہے لیکن چیسی نمبر کلیئر ہے لیبارٹری کے سب ڈاکومنٹس اوریجنل اور کلیئر ہیں اور گاڑی کی مکمل فائل بک سمارٹ کارڈ بائیو میٹرک موجود ہے گاڑی میرے نام پر ہے میں موقع پر ہی ٹرانسفر کروا کے دوں گا..
Dimand 1050 Lakh
Fnl 1030
1030 Fnl h es sy kam ka mind ho to barymirbani Cntk na kijay ga
Loction Mianwali Citty
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

میانوالی میں ٹویوٹا کرولا کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates