Pakwheels

ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی 2005

ٹوپی خیبر پختونخوا فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2005

145,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • پاور ونڈوز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

Antique car for Corolla Lovers,
اسلام آباد رجسٹرڈ ہے،گاڑی میرے نام پہ ہے،ٹوکن جون 2026 تک ہوئے ہیں،گاڑی میں دو حصے فل رنگ ہے،پہلے بائیں طرف مال گارڈ اور پہلے بائیں جانب دروازہ اور دو جگہیں ہلکے ہلکے رنگ ہے، باقی
گ
اڑی مکمل اندر باہر اپنی حالت میں ہے، ،145000 جینون چلی ہے، گھریلو استعمال گاڑی ہے،ڈیمانڈ 2650000 ہے فل اور فائنل 2600000 تک گاڑی ملے گی،اس سے کم قیمت والےاور ڈیلرز حضرات رابطہ نہ کرے معذرت کے ساتھ ،ٹرانسفر لازمی ہے،شکریہ
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

ٹوپی میں ٹویوٹا کرولا کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates