Pakwheels

ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی وی وی ٹی آئی 2010

Shorkot, شورکوٹ پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2010

163,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • اموبیلائزر
  • پاور اسٹیئرنگ

فروخت کرنے والے کے تبصرے

کرولا 10/11 ہے مطلب نمبر گیارہ میں لگا ماڈل دس ہے آخری ماہ کی صاف ستھری کاری ہے اوریجنل 163000 چلی ہے اسمبلی چینج ہے وہ 58000 چلی ہے تھرڈ اونر فیملی کار ہے کوئی ایکسڈینٹ نہیں ہوا انجن روم بہت صاف ہے اوریجنل ڈاکومنٹس مکمل ساتھ ہیں فی میل کے نام ہے انجن 100% ہے سسسپنشن 90% ہے ٹائر تین اچھے ہیں ایک کمزور ہے گاڑی دیکھنے میں بہت ہی پیاری لگتی ہے سائیڈوں سے ہلکی پھلی شاور ہے باقی تقریبا اوریجنل ہے گاڑی ٹوٹلی کنورٹ ہے جی ایل۔آئی میں ایل سی ڈی اینڈرئیڈ لگی ہوئی ہے ٹوکن کلئیر ہیں چسکے والے حضرات رابطہ نہ کریں
0/3/1/2/7/4/0/0/4/8/8
قیمت تقریبا فائنل ہے تھوڑا بہت گنجائش ہوگی زیادہ نہیں جس کو سمجھ آئے صرف وہ ہی کال کرے Alloy Rims. Authorized dealership maintained. Petrol driven, CNG never installed .
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

شورکوٹ میں ٹویوٹا کرولا کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔