Pakwheels

ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی ۱.۳ وی وی ٹی آئی 2018

Shorkot, شورکوٹ پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2018

100,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • ABS
  • CD پلیئر
  • DVD پلیئر
  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • اموبیلائزر
  • ایئر بیگز
  • خود کار سائیڈ مِررز
  • ریموٹ کنٹرول
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • پاور ونڈوز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

اسلام وعلیکم میرے پاس ٹویاٹا کروکرولا جی ایل ائی ہے 2018 ماڈل صاف ستھری فیملی یووزڈ کاکار ہےہے اے سی چل زبردست ہے سسسپنشن 100% ہے ٹائر 80% ہیں انجن 10/10 ہے فل اوریجنل پینٹ میں ہے یعنی ٹوٹل گاڑی اوریجنل ہے ہیٹر چالو ہے بائیومیٹرک موقع پر موجود ہے سکریچ لیس گاڑی ہے بلکل نئی جیسی گاڑی میں ایک روپیہ کا بھی کام نہیں ہونے والا ایل سی ڈی اینڈرئیاینڈرئیڈ لگی ہوئی ہے فرنٹ بیک کیمرے لگے ہوئے ہیں
مکمل کاغزات موجود ہیں صرف سریس حضرات ہی رابطہ کریں
سٹی ایریا میں 14 اوراور لانگ روڈ پر 17/18 کی اوریج ہے
اگر کسی کے پاس 2012یا 2013 کی کرولا ہے تو اس سے چینج بھی کرلیں گے
03/00/36/67/11/16 100% maintained by dealership. Everything is in genuine condition . Complete service details available. Original return file is available . Exchange is possible with other car . Engine is good condition .
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

شورکوٹ میں ٹویوٹا کرولا کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates