Pakwheels

ٹویوٹا پراڈو ٹی ایکس ۳.۰ ڈی 1997

پاک پتن شریف پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1997

165,000 کلومیٹر

ڈیزل

آٹومیٹک

گاڑی فیچرز

  • الائے ویلز الائے ویلز
  • سن رُوف سن رُوف
  • ABS ABS
  • ایئر بیگز ایئر بیگز
  • اموبیلائزر اموبیلائزر
  • پاور لاکس پاور لاکس
  • خود کار سائیڈ مِررز خود کار سائیڈ مِررز
  • پاور اسٹیئرنگ پاور اسٹیئرنگ
  •  "ایئر کنڈیشنگ"  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

ٹویوٹا پراڈو TX Limited.
سن روف کے ساتھ۔
ماڈل 1997-
امپورٹ اور رجسٹریشن 2006۔
لاہور رجسٹرڈ۔
سات سیٹر۔
تین ہزار سی سی ڈیزل ٹربو انجن بہترین حالت میں۔
سسپینشن کا کام بلکل ابھی کروایا ہے اوریجنل کابلی پارٹس کے ساتھ۔
ٹائر ابھی ڈلوائے ہیں KUMHO کے۔
لیدر کی پوشش اور اینڈرائیڈ پینل اور بیک کیمرا لگا ہوا ہے۔
اے سی بلکل نیو ڈلوایا ہے کمپنی کا۔
گاڑی میں ایک روپے کا کام بھی نہیں ہونے والا۔
میرے نام پر گاڑی ہے بائیو میٹرک موقع پر ملے گی۔
ٹوکن اپ ٹو ڈیٹ ہیں 2026 تک۔
ہر چیز مکمل اچھی حالت میں ہے۔
قیمت 45 لاکھ روپے۔
قیمت میں موقع پر کمی بیشی ہو جائے گی۔لیکن صرف چسکا لینے والوں سے بہت معذرت۔
موبائل نمبر۔
03-00-75-82-342
03-00-95-19-555
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

پاک پتن شریف میں ٹویوٹا پراڈو کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates