Pakwheels

Suzuki Alto 2026 پاکستان میں ماڈل کی قیمت، تفصیلات اور تصاویر "

  • مائلیج (کلومیٹر فی لیٹر) 16 سے 22
  • گیئر منتخب کریں آٹومیٹک اور مینول
  • انجن کی قسم پیٹرول
  • انجن 658 سی سی

سوزوکی آلٹو 2026 کی پاکستان میں قیمت

The price of سوزوکی آلٹو 2026 in Pakistan is expected to range from 2,994,860 روپے for the base variant VXR Upgraded to 3,326,450 روپے for the top of the line VXL AGS Upgraded variant. These estimated prices of آلٹو in Pakistan are ex-factory.

ویرینٹس سابق فیکٹری قیمت*

سوزوکی آلٹو VXR Upgraded

2,994,860 روپے

سوزوکی آلٹو VXR AGS Upgraded

3,166,480 روپے

سوزوکی آلٹو VXL AGS Upgraded

3,326,450 روپے

*مارکیٹ کے موجودہ رجحانات پر مبنی تخمینہ شدہ قیمت

سوزوکی آلٹو 2024 Price | سوزوکی آلٹو 2023 Price | سوزوکی آلٹو 2022 Price | سوزوکی آلٹو 2021 Price

سوزوکی آلٹو 2026 کے مثبت اور منفی پہلو

پسندیدہ باتیں

  • Extremely Economical
  • Parts are easily available
  • Strong Dealership Network
  • Quick Resale
  • Safety Features including ABS and Airbags

ناپسندیدہ باتیں

  • Feels underpowered especially on Highway
  • Build Quality is sub-standard compared to its JDM Counterpart
  • AC is not present in the VX Variant
  • Production Issues
  • Expensive Spare Parts

سوزوکی آلٹو 2026 مجموعی جائزہ

 سوزوکی پاکستان میں نئی سوزوکی آلٹو لانچ کر چکی ہے جس میں 660 سی سی انجن آٹو اور مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔ گاڑی کی لمبائی 3395 ملی میٹر، چوڑائی 1475 ملی میٹر اور اونچائی 1490 ملی میٹر ہے۔ اسکے علاوہ اس کی ویل بیس 2460 ملی میٹر ہے۔

سوزوکی آلٹو VX پاور سٹیرنگ، کی لیس انٹری اور سنٹرل ڈور لاکنگ جیسے فیچرز دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن گاڑی میں اے سی اور پاور ونڈوز جیسی خصوصیات نہیں دی گئیں۔ سوزوکی آلٹو VXR میں دو ائیر بیگز، پاور سٹیرنگ، کی لیس انٹری اور سنٹرل ڈور لاکنگ جیسے فیچرز دئیے گئے ہیں۔ دوسری جانب سوزوکی آلٹو VXL میں ABS، آٹو گئیر شفٹ، 2 ائیر بیگز، ائیر کنڈیشنر اور دیگر کئی نمایاں خصوصیات شامل ہیں۔

 

ایکسٹیریئر

سوزوکی آلٹو current_year ایک چھوٹی اور سستی گاڑی ہے جو کہ شہرکی مصروف سڑکوں پر آسانی سے ڈرائیو کی جا سکتی ہے۔ پچھلی لائٹس کو بمپر میں لگایا گیا ہے جبکہ ٹرن سگنلز اور ہیڈ لائٹس کو ایک ہی یونٹ میں لگایا گیا ہے۔ فرنٹ گرِل سائز میں کافی چھوٹی ہے اور تینوں ماڈلز میں ایک جیسی ہی فرنٹ گرِل دی گئی ہے۔ رنگین ڈور مررز اور ہینڈلز صرف VXL ویرینٹ میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

اندرونی حصہ

سوزوکی آلٹو ایک سستی اور مقامی سطح پر بنائی جانے والی گاڑی ہے جس کا انٹیرئیرکافی اچھا ہے۔ ڈیش بورڈ میں گہرے اور ہلکے گرِے رنگ کا ملاپ نظر آتا ہے۔ گاڑی کے سپیڈو میٹر میں تمام ضروری معلومات دی گئی ہیں جن میں فیول ایوریج، انسٹنٹ فیول ایوریج، ڈسٹنس ٹو اینڈ اور فیول انڈی کیٹر شامل ہیں۔ اسکے علاوہ سٹیرنگ کے ساتھ ہی آٹومیٹک گئیر شفٹ دیا گیا ہے۔ گاڑی میں اینالوگ کلائمیٹ کنٹرول اور سامنے دو کپ ہولڈرز بھی دئیے ہیں۔

انجن

نئی آلٹو 2025 نئے R06A انجن کے ساتھ  جو کہ کافی جو زیادہ موثر اور طاقتور ہے۔  گاڑی میں 3 سلنڈر 660 سی سی انجن دیا گیا ہے جو Nm39 سے Nm56  ٹارک پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ آلٹو current_year ملٹی پوائنٹ انجکشن سسٹم رکھتا ہے۔ آلٹو میں 5 سپیڈ مینوئل ٹرانسمشن اور آٹو انجن بھی آتا ہے۔

مائلیج

چھوٹے اور مؤثر انجن ہونے کی وجہ سے سوزوکی آلٹو 2025 کی فیول ایوریج کافی اچھی ہے۔ سوزوکی آلٹو کی یہ خاصیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ یہ ایک ایسی گاڑی ہے جو مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والوں کیلئے بنائی گئی ہے۔ گاڑی کی فیول ایوریج  18 سے 20 کلومیٹر تک جو کہ کافی شاندار ہے۔

کے رنگ

نئی سوزوکی آلٹو سات رنگوں میں مارکیٹ میں لانچ کی گئی ہے۔ جن میں سولِڈ وائٹ، سِلکی سِلور، سیںڈ بیج، پرل ریڈ، پرل بلیک، گریفائیٹ اور بلیو رنگ شامل ہیں۔ سوزوکی آلٹو 2025 پاکستان میں صارفین میں کافی مقبول نظر آتی ہے

Competitor

یونائیٹڈ براوو اور پرنس پرل کو آلٹو کی مد مقابل گاڑیوں کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن سوزوکی آلٹو ان دونوں گاڑیوں کی نسبت ایک قابل اعتماد براںڈ ہے۔ دوسری جانب وسیع پیمانے پر پایا جانے والا اس کا ڈیلرشپ نیٹ ورک بھی اس کو پرل اور براوو پر سبقت دیتا ہے۔ اس کے علاوہ صارفین کے پاس 600 سی سی نیسان Dayz، ڈائٹسو Move اور میتسوبیشی Ek Wagon جیسے آپشنز بھی موجود ہیں۔

 

سوزوکی آلٹو 2026 تفصیلات

قیمت روپے 29.9 - 33.3 لاکھ
باڈی ڈیزائنز ہیچ بیک
طول و عرض (Length x Width x Height) 3395 x 1475 x 1490 ملی میٹر
زمین سے فاصلہ 170 ملی میٹر
ڈسپلیسمنٹ 658 سی سی
گیئر Manual & Automatic
ہارس پاور 39 hp
ٹارک 56 نیوٹن میٹر
سامان رکھنے کی جگہ 125 L
مجموعی وزن 650 - 670 کلوگرام
انجن کی قسم Petrol
مائلیج 16 - 22 کلومیٹر فی لیٹر
فیول کی گنجائش 27 L
افراد کی گنجائش 4 - Persons
زیادہ سے زیادہ رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ
ٹائر سائز 145/80/R13

سوزوکی آلٹو 2026 تبصرے

3.0 (235 تجزیے)

سوزوکی آلٹو 2026 کی اورآل ریٹنگ 3.0/5 ہے جس کی بنیاد

  • سٹائل
  • کمفرٹ
  • فیول کی بچت
  • کارکردگی
  • Value for Money

SAtisfied

سوزوکی آلٹو
Kevin Johns Oct 01, 2025

Overall satisfied by the cooperation of the team in finding me what I had been looking for. Greatly thankful to the whole team for satisfying my need and providing me with the best. Overall satisfi...

great buy

سوزوکی آلٹو VXL AGS Upgraded
FARHAN SAFDAR Sep 13, 2025

good car for fuel economy. but the Suzuki has taken out the stapney things that is not good. the pati is good and the car is also good with its value money and its style is a very good from front b...

سوزوکی آلٹو 2026 کے رنگ

آلٹو 5 مختلف رنگوں میں دستیاب ہے - گرے، پرل بلیک، سفید، سلکی سلور، اور گرے

  • گرے

  • پرل بلیک

  • سفید

  • سلکی سلور

  • گرے

سوزوکی آلٹو 2026 موازنہ

سوزوکی آلٹو کی خبریں

سوزوکی آلٹو 2026 کے عمومی سوالات

سوزوکی آلٹو 2025 کی قیمت 29.9 - 33.3 لاکھ روپے ہے۔ مزید معلومات کے لئے آن روڈ کار پرائس کیلکولیٹر چیک کریں۔
سوزوکی آلٹو 2025 کی فیول اوسط 18 - 22 کلو میٹر فی لیٹر ہے۔ سوزوکی آلٹو کی مکمل خصوصیات ۔کی چیک کریں
سوزوکی آلٹو کی اورآل ریٹنگ 3/5 ہے جس کی بنیاد:
  • سٹائل
  • کمفرٹ
  • فیول کی بچت
  • کارکردگی
  • Value for Money
سوزوکی آلٹو کی پاکستان میں قیمت 2,994,860 روپے سے شروع ہوتی ہے اور نسان موکو کی پاکستان میں قیمت قیمت جاننے کے لیے فون کریں سے شروع ہوتی ہے۔ سوزوکی آلٹو VS نسان موکو کا تفصیلی موازنہ ملاحظہ کریں۔
آلٹو کار کے پرزے پاک وہیلز آٹو اسٹور پر دستیاب ہیں۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates