Pakwheels

ہونڈا CG 125 2022

چک بیلی خان, راولپنڈی پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2022

4,000 کلومیٹر

4-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

First Owner+ Bio Metric Available

یہ 125 2022 ماڈل ہے اس کو ٹینکی ٹاپے 16 کے لگے ہوئے ہیں اور صرف یہ چار ہزار کلومیٹر چلا ہے مزید اپ کو دیکھ کر اور ٹیسٹ ڈرائیو لے کر پتہ چل جائے گا بالکل نیا موٹر سائیکل ہے اوریجنل اس کی ٹینکی ٹاپے مکمل کور میں سیو پڑے ہوئے ہیں لیکن اپ کو اوریجنل ٹینکی ٹاپے لگا کر دیا جائے گا موٹر سائیکل نمبر آل پنجاب کا لگا ہوا ہے
مزید رہنمائی کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

راولپنڈی میں ہونڈا CG 125 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates