Pakwheels

ہونڈا CG 125 2025

فیصل آباد پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2025

4,000 کلومیٹر

4-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

الحمدللہ! یہ بائیک Honda CG 125 (ماڈل 2025) ہے، صرف تین ماہ پہلے نئی لی گئی تھی۔
اب کچھ ضرورت بن گئی ہے اس لیے برائے فروخت پیش کر رہے ہیں۔
بائیک کی حالت بالکل نیو جیسی ہے، اب تک صرف 4000 کلومیٹر چلی ہے۔

تمام پرزے اور پارٹس 100% اوریجنل ہیں — انجن سے لے کر ٹیوب، نٹ بولٹ تک ہر چیز کمپنی فِٹڈ ہے۔

گاڑی میں کوئی مسئلہ نہیں، انجن، بریک، سسپنشن، ہر چیز بہترین حالت میں ہے۔

رجسٹریشن: فیصل آباد
🧾 اورجنل فائل اور بک موجود ہے، نمبر لگ چکا ہے
کنڈیشن: نیئر ٹو نیو — بالکل صاف ستھری، بغیر کسی خراش کے

انجن مکمل اوریجنل ہے، تمام پارٹس کی اوریجنلٹی کی گارنٹی دی جاتی ہے۔
صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

فیصل آباد میں ہونڈا CG 125 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔