Pakwheels

روڈ پرنس 70 Passion Plus 2023

اسلام آباد اسلام آباد

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2023

22,500 کلومیٹر

4-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

Road Prince 2023 Like New Condition

Model & Color: Road Prince 2023 (Red)
Ownership: First Owner (Name Transfer Possible)
Usage: صرف آفس کے لئے استعمال، ایک ہی ہاتھ میں چلی ہوئی
Maintenance:
ہر 1000 km پر پابندی کے ساتھ ٹوننگ & انجن آئل چینج
تمام ڈاکیومنٹس بالکل کلئیر
ایک روپے کا بھی کام نہیں نکلوائے گا
Condition & Features

بالکل صاف ستھری اور کیئر کے ساتھ رکھی گئی بائیک
انجن بالکل اسمووتھ، بغیر وائبریشن کے
چلانے میں آرام دہ اور ٹینشن فری
سیف گارڈ اور ٹینکی کور انسٹالڈ
ہر چیز بہترین ورکنگ کنڈیشن میں
جو بھائی ایک مضبوط، ریلائیبل اور کمفرٹیبل بائیک دیکھ رہے ہیں، یہ اُن کے لئے بہترین چوائس ہے۔
Just Buy & Drive ‍
Price: مناسب + تھوڑی بہت نیگوشی ایبل (زیادہ نہیں)
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

اسلام آباد میں روڈ پرنس 70 Passion Plus کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates