Pakwheels

سُپر پاور SP 70 2021

مسریال روڈ, راولپنڈی پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2021

4,000 کلومیٹر

2-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

برائے فروخت: یونین سٹار موٹر سائیکل (7901 نمبر)
ماڈل: 2021
ریجسٹریشن: 2022 – راولپنڈی نمبر (7901)
سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے
کنڈیشن: 90٪ زبردست — انجن، باڈی، سسپنشن، سب کچھ اوکے
کبھی کوئی کام نہیں ہوا – انجن سیلڈ، آواز بالکل کلئیر
صرف ذاتی استعمال میں رہی ہے – کوئی ریس یا کرایہ وغیرہ نہیں

🧰 مزید خاص بات:
بائک زیادہ تر گھر کھڑی رہی ہے —
میں شہر سے باہر جاب کرتا ہوں،
دو دو مہینے بائک ویسے ہی کھڑی رہتی ہے،
صرف 4-5 دن یا ہفتے کے لیے کبھی کبھار استعمال ہوتی ہے
ڈبل سامان موجود ہے (اضافی ٹینکی/سیٹ وغیرہ)
جینئن اوریجنل نیو سامان بھی ساتھ ہے – بالکل انٹچڈ اور انسکریچ
لوکیشن: ررابطہ808
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

راولپنڈی میں سُپر پاور SP 70 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔