Pakwheels

یونائیٹڈ US 100 2022

7th کے ایوینیو, اسلام آباد اسلام آباد

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2022

22,000 کلومیٹر

2-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

یہ بائیک میں نے 2022 میں خریدا تھا ، دونوں ٹائر، وائزر، سٹینڈ، اور ڈبل سٹینڈ ابھی بدلہ ہے تاکہ خریدنے والے کو زیادہ خرچہ کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔ قیمت 77000 ہے ۔۔ اگر ڈیل فائنل ہو تو، صرف معمولی سی ٹوکن منی وصول کی جائیگی۔ ایک طے شدہ وقت پر خریدنے والا اور بیچنے والا اکسائز دفتر جا کر ٹرانسفر پراسیسنگ شروع کریں گے ۔۔۔
مکمل قیمت کی ادائیگی بنک کے ذریعے اس وقت تک کرنا ہو گی جب ٹرانسفر پراسیسنگ ہو گی۔


قیمت مناسب ہے 77,000 اور ٹرانسفر کی فیس خریدار ادا کرے گا۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

اسلام آباد میں یونائیٹڈ US 100 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates