Pakwheels

یاماہا Royale YB 100 1992

فیصل آباد پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1992

1,650 کلومیٹر

2-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
یا مہا رائل 92 ماڈل
اپنے جینمن سامان میں تیار کروایا ہے
راولپنڈی کا نمبر ہے
ہر چیز چالو حالت میں ہے
اگلا ٹائر نیا ہے
پچھلا ٹائر 50 فیصد ہے
ٹینکی ٹاپ پہ سفید شاپر کے ساتھ لیمینیشن کروائے ہوئے ہیں
پرانا سمارٹ کارڈ اور نیا سمارٹ کارڈ اور لیٹر کاغذات پورے ہے
ہارن اتارنے ہیں
بائک میرے خود کے نام پہ ہے بائو میٹرک ہو جائے گی
ہونڈا 70 سی سی بائیک 2022 اور 2023 ماڈل کے ساتھ ایکسچینج ہو سکتا ہے
قیمت تقریبا فائنل ہے کیونکہ ایک لاکھ 15 ہزار خود کا خرچہ ہے
کہیں سے بھی پتہ کر سکتے ہیں ایک لاکھ 25 ہزار 30 ہزار میں نیا تیار کر کے دیتے ہیں
برائے مہربانی چسکے نہ نے جس نے خریدنا ہے وہ رابطہ کرے
اڈا ظفر چوک تحصیل سمندری ضلع فیصل اباد خود ا کر بائک چیک کر سکتے ہیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

فیصل آباد میں یاماہا Royale YB 100 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates