Pakwheels

یاماہا YBR 125 2016

لاہور پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2016

46,000 کلومیٹر

4-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

Self Start | Lahore Registered | Stylish Look | Urgent Sale

اہم خصوصیات:

ماڈل: 2016

رجسٹریشن: لاہور

کلومیٹر چلی: 46,000

فیول ایوریج: 40+ کلومیٹر/لیٹر

Self Start

مکمل Touring Setup

اورجنل کلر: گریے (فی الحال بلیک-ریڈ تھیم میں ریپڈ)

مکمل Yamaha سروس سینٹر سے مینٹینڈ

انسٹالڈ اپگریڈز:

Aftermarket Crash Guards

Hand Guards (ان پر بلٹ ان انڈیکیٹرز لگے ہوئے)

شارلان لائٹس اور ہیڈلائٹ کے نیچے اضافی LED Light

نئی Gel Battery

Front Tyre Timson (تقریباً 1 سال استعمال)

Hazard Switch + Mobile Charging Port

نوٹ (صاف گوئی کے ساتھ):

RPM میٹر مکمل ورکنگ نہیں ہے، انجینئر سے ریپئر کی ضرورت ہے

گراری سیٹ چینج ہونا باقی ہے – اگر اگلے مہینے ٹور ہوا تو خود چینج کرا لوں گا، ورنہ خریدار چاہے تو خود کرا لے
باقی سب کام مکمل اور تسلی بخش حالت میں ہیں
موٹر سائیکل کی تصاویر جیسی ہے، کوئی چھپانے والی بات نہیں
‍ خریدار چاہے تو اپنا مکینک ساتھ لا کر تسلی سے چیک کر سکتا ہ

ایکسچینج کی سہولت:

صرف 2022 یا نئے ماڈلز کی 150cc بائیکس (GS150 یا Honda CB150) کے ساتھ ایکسچینج ممکن ہے

ڈیمانڈ:

28
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

لاہور میں یاماہا YBR 125 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates