Pakwheels

یاماہا YBR 125 2019

میانوالی پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2019

12,345 کلومیٹر

4-اسٹروک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

براۓ فروخت

میرے خوب صورت سفروں کا ساتھی
اب آپ کا بھی ہو سکتا ہے


میرے دل کی دھڑکن میری خوشیوں کا حصہ میرا دوست نما یہ بائیک
یاماہا بائیک
وائی بی آر 2019
بلیک کلر کا یہ شاندار موٹرسائیکل اب آپ کے سفر کو بھی یادگار بنانے کے لیے تیار ہے


کچھ باتیں اسی بائک کی زبانی

میں 2019 ماڈل کا ایک بائک ہوں میرا مالک مجھے پیار سے ٹائیگر کہتا ہے

پاکستان کے خوبصورت صوبہ پنجاب کا نمبر میرے نام کے ساتھ
ہمیشہ کے لیے لکھ دیا گیا ہے

میرے پٹرول کی پر لیٹر ایوریج تقریبا 45 کلومیٹر ہے

میرا انجن سیل پیک ہے

میری اپنی روشن آنکھوں کے علاوہ ایکسٹرا لائٹس میرے سامنے کے راستوں کو اور بھی روشن کرتی ہیں

اور میری بلیک سکن پر ایک بھی سکریچ نہیں ہے

میں نے آج تک اپنے مالک کو دوران سفر کہیں بھی کسی قسم کا
بھی دھوکا نہیں دیا
اور اپنے مالک کے ساتھ کیے گئے ہر سفر میں اپنے مالک کا مکمل ساتھ دیا ہے


میں بالکل نئی بائک جیسا لگتا ہوں

میں اپنے مالک کے پیار بھری دیکھ بھال کا ثبوت ہوں

میں چاہتا ہوں کہ آپ بس چارپائی پر لیٹے ہوئے چسکے لینے کی خاطر میری قیمت اس پوسٹ پر نہ لگائیں بلکہ ایک بار مجھ
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

میانوالی میں یاماہا YBR 125 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates