Pakwheels

ہونڈا سٹی آئی-ڈی ایس آئی 2005

کینٹ, لاہور پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2005

310,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • خود کار سائیڈ مِررز
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • پاور ونڈوز
  • کیسٹ پلیئر

فروخت کرنے والے کے تبصرے

اسلام و علیکم 2005 ماڈل ہے۔ تیسرے ہاتھ ہے۔ گاڑی کے مین ایکسڈنٹ نہ ہونے کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔ باہر سے چھت چھوڑ کر باقی شاور ہے۔ L C D اور کمرہ لگا ہوا ہے۔ A C فل چل پروگرام ہے ٹھنڈ لگاتا ہے۔ میری کار الحمدللہ بہت اچھی ہے۔ نئی ہیڈ اسمبلی دو سال پہلے دلوائی تھی۔ اور ابھی تقریباً 90 ہزار کا خرچہ کیا ہے مکمل سسپینشن کابلی اور COIL PLUGS دلوائی ہے۔ نیو ڈرائی بیٹری دلوائی ہے۔ ہارن سے لے کر ہر ایک چھوٹی چھوٹی لائٹ کام کرتی ہے۔ گاڑی صرف لے کر چلانی ہے ایک روپے کا بھی خرچہ نہیں کرنا۔ حاف سیلف سٹارٹ ہے۔ بے شک کراچی لے جائیں۔ انجن ، گیئر اور حصہ بلکل بے آواز 2022 ماڈل کی کار جیسا ہے۔ جو لکھا ہے وہی انشاءاللہ ہوگا۔ ڈاکومنٹس مکمل ہیں۔ بک فائل کارڈ۔ بائیومیٹرک موقع پر۔ قیمت بہت ہی مناسب لگائی ہے۔ جسے مہنگی لگے و کوئی اور گاڑی دیکھ لے۔ کار کی ڈیل میں ووفر اور AMPLIFIER شامل نہیں ہے۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

لاہور میں ہونڈا سٹی کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates