Pakwheels

Honda City i-DSI 2005

Cantt, Lahore Punjab Added via Phone

Click Photo to Enlarge

2005

310,000 km

Petrol

Manual

Car Inspection Rate

Never buy a used car without PakWheels Car Inspection

Inspect the car on 200+ checkpoints

  • Engine
  • Suspension
  • Exterior
  • Interior
Schedule Inspection
Learn More

Car features

  • AM/FM Radio
  • Air Conditioning
  • Cassette Player
  • Power Locks
  • Power Mirrors
  • Power Steering
  • Power Windows

Seller's Comments

اسلام و علیکم 2005 ماڈل ہے۔ تیسرے ہاتھ ہے۔ گاڑی کے مین ایکسڈنٹ نہ ہونے کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔ باہر سے چھت چھوڑ کر باقی شاور ہے۔ L C D اور کمرہ لگا ہوا ہے۔ A C فل چل پروگرام ہے ٹھنڈ لگاتا ہے۔ میری کار الحمدللہ بہت اچھی ہے۔ نئی ہیڈ اسمبلی دو سال پہلے دلوائی تھی۔ اور ابھی تقریباً 90 ہزار کا خرچہ کیا ہے مکمل سسپینشن کابلی اور COIL PLUGS دلوائی ہے۔ نیو ڈرائی بیٹری دلوائی ہے۔ ہارن سے لے کر ہر ایک چھوٹی چھوٹی لائٹ کام کرتی ہے۔ گاڑی صرف لے کر چلانی ہے ایک روپے کا بھی خرچہ نہیں کرنا۔ حاف سیلف سٹارٹ ہے۔ بے شک کراچی لے جائیں۔ انجن ، گیئر اور حصہ بلکل بے آواز 2022 ماڈل کی کار جیسا ہے۔ جو لکھا ہے وہی انشاءاللہ ہوگا۔ ڈاکومنٹس مکمل ہیں۔ بک فائل کارڈ۔ بائیومیٹرک موقع پر۔ قیمت بہت ہی مناسب لگائی ہے۔ جسے مہنگی لگے و کوئی اور گاڑی دیکھ لے۔ کار کی ڈیل میں ووفر اور AMPLIFIER شامل نہیں ہے۔
0-3-2-1-9-4-2-4-9-6-9
Post an Ad
Post an ad for FREE

Sell it faster to thousands of buyers

SIMILAR ADS

Notify Me

Set your Alerts for Honda City in Lahore and we will email you relevant ads.

Get The PakWheels App

Buy & Sell Cars, Bikes and Auto Parts faster and better
using our App

Scan the QR
to get the App

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates