Pakwheels

سوزوکی ایوری 2016

وزیرآباد پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2016

123,456 کلومیٹر

پیٹرول

آٹومیٹک

گاڑی فیچرز

  • فرنٹ اسپیکرز فرنٹ اسپیکرز
  • اسٹیئرنگ سوئچز اسٹیئرنگ سوئچز
  • ایئر بیگز ایئر بیگز
  • پاور اسٹیئرنگ پاور اسٹیئرنگ

فروخت کرنے والے کے تبصرے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز وزٹر
یہ ایک سوزوکی ایوری 2010 ماڈل جاپانی ہے اور 2016 میں پاکستان میں امپورٹ اینڈ رجسٹرڈ ہوا ہے لاہور نمبر پر رجسٹرڈ ہے کاپی فائلز اوریجنل ہے بائیومیٹرک موقع پر ہے اور گاڑی بہترین چل چلائی ہے اس کے ٹائروں کی پوزیشن وہ 70 سے 75 پرسنٹ ہے اور اے سی بہترین ورکنگ کرتا ہے لانگ 14 پوائنٹ 25 کلومیٹر پر لیٹر پٹرول ایوریج ہے اور گاڑی کو بہترین خوبصورت اگے اور پیچھے بمپر لگا ہوا ہے ایکسٹرا سیٹ اس میں نہیں ہے جو شخص اچھی گاڑی کے متلاشی ہیں ان کے لیے یہ فیملی وزٹ گاڑی ہے اور یاد رکھیے یہ گاڑی قریبا چار سال ایک جگہ پہ ہی رہی ہے اور استعمال نہیں ہوئی
ا چھی گاڑی کے خواہشمند رابطہ کریں
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

وزیرآباد میں سوزوکی ایوری کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates