Pakwheels

سوزوکی ایوری پی سی 2020

کوٹ رادھا کشن پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2020

10,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • ABS
  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • اموبیلائزر
  • ایئر بیگز
  • ریموٹ کنٹرول
  • فرنٹ اسپیکرز
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • پاور ونڈوز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

ایوری کیری ڈبہ سلور کلر میں ہے فل اٹومیٹک گیٹ اٹومیٹک نہیں ہے شیشے اٹومیٹک ہیں فرنٹ والے جاپان کا 20 ماڈل ہے پاکستان کا 25 ماڈل ہے یعنی کہ 20/ 25 اور جاپان میں ایک لاکھ کلومیٹر چلا ہوا ہے اور پاکستان میں 10 ہزار کلومیٹر چلا ہے ہم نے صرف دو دفعہ فیول چینج کروایا ہے انجن 100 پرسنٹ ہو کے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اس میں اوڈی گیئر کی بھی اپشن ہے اور یہ پہاڑوں پر چڑھنے کے لیے بنا ہوا ہے یعنی کہ 4*4 کام کرتا ہے ریڈار سینسر وغیرہ بھی لگے ہوئے ہیں بیک کیمرہ موجود ہے
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

کوٹ رادھا کشن میں سوزوکی ایوری کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔