Pakwheels

سوزوکی ایف ایکس جی اے 1985

نیا شہر / نیو سٹی, واہ کینٹ پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1985

100,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

فروخت کرنے والے کے تبصرے

فرنٹ جینون ہے اندر سے جینون ھےاگلا رائٹ پلر تیار ہےفریش پینٹ ہے مکینیکل 100 پرسنٹ نیا انجن کلچ شاک چاروں کابلی لگے فرنٹ مڈگارڈ نیو بونٹ نیو لگا ہے فرنٹ سکرین نیو لگی ہے پچھلی کابلی لگی ہے اگلے ٹائر نیو لگے ہیں پچھلے کمزور ہے چاروں لائٹ نیو لگی ہے۔چار دروزوں کے پلے نیو لگے ہے پچھلے ہاف مڈگارڈ نیو لگے ہے۔۔وائرنگ ایک دم نیو ہے۔اگلا بمپر نیا ہے پچھلا اوکے ہے۔سیٹیں زیادہ اچھی نہیں ہیں مگر ٹھیک ہیں۔۔گاڑی کے فرش اوپر نیچے سے فریش پینٹ ہوئے ہیں۔۔۔۔ڈاکومنٹ بالکل صاف میرے نام پے سمارٹ کارڈ اوریجنل نمبر پلیٹ ہیں۔۔۔۔۔مکینیگل بالکل اوکے ہے چلا کر لاہور کراچی لے جائیں۔۔سی این جی پٹرول دونوں چالو ہے۔۔۔وائپر نیو لگے ہی ود مشین۔۔کلچ کیبل ایکسیلیٹر کیبل سپیڈ کیبل نیو جاپانی لگی ہے۔۔پلگ پوائنٹ کڈنسر نیو لگے ہے۔۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

واہ کینٹ میں سوزوکی ایف ایکس کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔