Pakwheels

Suzuki FX GA 1985

New City, Wah cantt Punjab

Click Photo to Enlarge

1985

100,000 km

Petrol

Manual

Seller's Comments

فرنٹ جینون ہے اندر سے جینون ھےاگلا رائٹ پلر تیار ہےفریش پینٹ ہے مکینیکل 100 پرسنٹ نیا انجن کلچ شاک چاروں کابلی لگے فرنٹ مڈگارڈ نیو بونٹ نیو لگا ہے فرنٹ سکرین نیو لگی ہے پچھلی کابلی لگی ہے اگلے ٹائر نیو لگے ہیں پچھلے کمزور ہے چاروں لائٹ نیو لگی ہے۔چار دروزوں کے پلے نیو لگے ہے پچھلے ہاف مڈگارڈ نیو لگے ہے۔۔وائرنگ ایک دم نیو ہے۔اگلا بمپر نیا ہے پچھلا اوکے ہے۔سیٹیں زیادہ اچھی نہیں ہیں مگر ٹھیک ہیں۔۔گاڑی کے فرش اوپر نیچے سے فریش پینٹ ہوئے ہیں۔۔۔۔ڈاکومنٹ بالکل صاف میرے نام پے سمارٹ کارڈ اوریجنل نمبر پلیٹ ہیں۔۔۔۔۔مکینیگل بالکل اوکے ہے چلا کر لاہور کراچی لے جائیں۔۔سی این جی پٹرول دونوں چالو ہے۔۔۔وائپر نیو لگے ہی ود مشین۔۔کلچ کیبل ایکسیلیٹر کیبل سپیڈ کیبل نیو جاپانی لگی ہے۔۔پلگ پوائنٹ کڈنسر نیو لگے ہے۔۔
Post an Ad
Post an ad for FREE

Sell it faster to thousands of buyers

Notify Me

Set your Alerts for Suzuki FX in Wah cantt and we will email you relevant ads.

Get The PakWheels App

Buy & Sell Cars, Bikes and Auto Parts faster and better
using our App

Scan the QR
to get the App