Pakwheels

سوزوکی مارگلہ جی ایل 1994

لیہ پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1994

7,860 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • فرنٹ اسپیکرز
  • کیسٹ پلیئر

فروخت کرنے والے کے تبصرے

السلام علیکم سوزوکی مارگلہ 1994 ماڈل جینون کنڈیشن لاہور نمبر برائے فروخت مہربانی ایڈ مکمل پڑھیں ساری معلومات دی گئی ہے
اوریجنل فائل کاپی بائیو میٹرک موقع پر موجود اپنے نام پر
ٹوکن کلیئر
اے سی مکمل ok صرف گیس ڈلنے والی ہے
انجن سسپینشن بہترین
بہترین ٹائر الائے رم
اندر سے جینون ایکسیڈنٹ کی مکمل گارنٹی
باہر سے مٹیلک بھٹی والا پینٹ
بہترین فیول ایوریج شہر میں 14 لانگ پر 16 کلومیٹر
رابطہ نمبر
ڈیمانڈ 445.
لوکیشن چوک اعظم شہر ضلع لیہ
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

لیہ میں سوزوکی مارگلہ کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates