Pakwheels

ٹویوٹا کرولا 1986

دیپال پور پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1986

200,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

برائے مہربانی پہلے غور سے پڑھ لیں پھر رابطہ کریں 1986 ماڈل کار پیٹرول انجن سی این جی بھی چالو انجن بہت اچھی حالت میں گاڑی کا اے سی بہت اچھا چل ٹائر بہت اچھی حالت میں گاڑی کہیں سے بھی گلی ہوئی یا خراب نہیں ہے گاڑی کے دروازے بونٹ ڈگی ایسے کھلتے اور بند ہوتے ہیں جیسے ابھی شوروم سے باہر ائی ہو اسلام اباد کا ہے گاڑی میرے اپنے نام پر ہے بہت اچھا ساؤنڈ سسٹم ہے بوفر اور ایل ای ڈی لگی ہوئی ہے بیک کیمرہ بھی چالو ہے پیٹرول پر 15 سے 16 کلومیٹر ایوریج ہے سی این جی پر 25 کلومیٹر ایوریج دیتی ہے گاڑی میں ایک روپے کا کام نہیں ہونے والا گاڑی کے گٹے گوڈے کنگی سب کے سب بہت اچھی حالت میں ہیں اب اگر اپ کی سمجھ میں ائے تو رابطہ کریں وگرنہ نہ اپنا وقت ضائع کریں نہ میرا یہ گاڑی ضلع اوکاڑا کی تحصیل دیپال پور میں کھڑی ہے گاڑی پورے 7 لاکھ میں دانی ہے اس سے کم کا نہ ریٹ لگا کر اپنا وقت ضائع کریں نہ میرا کیونکہ مجھے یہاں پر ہی لوکل شوروم والوں نے 6.75 لگایا ہوا ہے whats app num [redacted phone number]
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

دیپال پور میں ٹویوٹا کرولا کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates