Pakwheels

Toyota Corolla 1986

Depal pur Punjab

Click Photo to Enlarge

1986

200,000 km

Petrol

Manual

Car features

Seller's Comments

برائے مہربانی پہلے غور سے پڑھ لیں پھر رابطہ کریں 1986 ماڈل کار پیٹرول انجن سی این جی بھی چالو انجن بہت اچھی حالت میں گاڑی کا اے سی بہت اچھا چل ٹائر بہت اچھی حالت میں گاڑی کہیں سے بھی گلی ہوئی یا خراب نہیں ہے گاڑی کے دروازے بونٹ ڈگی ایسے کھلتے اور بند ہوتے ہیں جیسے ابھی شوروم سے باہر ائی ہو اسلام اباد کا ہے گاڑی میرے اپنے نام پر ہے بہت اچھا ساؤنڈ سسٹم ہے بوفر اور ایل ای ڈی لگی ہوئی ہے بیک کیمرہ بھی چالو ہے پیٹرول پر 15 سے 16 کلومیٹر ایوریج ہے سی این جی پر 25 کلومیٹر ایوریج دیتی ہے گاڑی میں ایک روپے کا کام نہیں ہونے والا گاڑی کے گٹے گوڈے کنگی سب کے سب بہت اچھی حالت میں ہیں اب اگر اپ کی سمجھ میں ائے تو رابطہ کریں وگرنہ نہ اپنا وقت ضائع کریں نہ میرا یہ گاڑی ضلع اوکاڑا کی تحصیل دیپال پور میں کھڑی ہے گاڑی پورے 7 لاکھ میں دانی ہے اس سے کم کا نہ ریٹ لگا کر اپنا وقت ضائع کریں نہ میرا کیونکہ مجھے یہاں پر ہی لوکل شوروم والوں نے 6.75 لگایا ہوا ہے whats app num [redacted phone number]
Post an Ad
Post an ad for FREE

Sell it faster to thousands of buyers

SIMILAR ADS

Notify Me

Set your Alerts for Toyota Corolla in Depal pur and we will email you relevant ads.

Get The PakWheels App

Buy & Sell Cars, Bikes and Auto Parts faster and better
using our App

Scan the QR
to get the App

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates