Pakwheels

ٹویوٹا پلاٹز ایف ۱.۳ 2002

پشاور خیبر پختونخوا فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2002

88,000 کلومیٹر

پیٹرول

آٹومیٹک

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • ABS
  • CD پلیئر
  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • ایئر بیگز
  • خود کار سائیڈ مِررز
  • ریموٹ کنٹرول
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • پاور ونڈوز

فروخت کرنے والے کے تبصرے

برائے مہربانی اس ایڈ کو پورا پڑھیں اور اگر پھر بھی کسی چیز کے بارے میں پوچھنا ہو تو رابطہ کریں۔
۱۔ گاڑی : پلاٹز ۲۰۰۲ دو ہزا دو ماڈل اور ۰۶ چھ امپورٹ
۲۔ انجن: ۱۰۰۰ سی سی سے ۱۳۰۰ پر تبدیل کیا ہوا (تقریباً نو مہینے پہلے) اوریجنل ٹویوٹا پیٹرون پلس ۴-۳۰ انجن آئیل مستعمل ہے۔

۳- رنگ: فرنٹ فینڈرز اور چھت رنگ باقی مکمل اپنے اوریجنل حالت میں
۴- ٹائیر جاپانی چار مہینے پہلے ڈالے ہیں اور مکمل نئے ریم ۱۴ سائیز کے
۵- اے سی: مئی کے مہینے میں اے جالی اور کمپریسر کابلی ڈلوایا ہے اور اچھی طرح سے کار گر ہے
۶- انڈرائیڈ سکرین اور سپیکرز نئے ڈالے ہیں
۷- سسپنشن کا کام مکمل طور پر کیا ہوا ہے کسی بھی قسم کی آواز کسی بھی جگہ سے برآمد نہیں ہوتی
قیمت لچکدار ہے اور تھوڑا بہت گنجائش ہو سکتی ہے آپ گاڑی دیکھیں اور قیمت بعد میں فائینل کر لینگے۔
برائے مہربانی صرف دلچسپی رکھنے والے حضرات ہی رابطہ کریں۔ شکریہ

پتہ: عادل موڑرز، بلمقابل فقیرآبادتھانہ، چارسدہ روڈ پشاور۔
واٹس ایپ: o345-9152o22
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

پشاور میں ٹویوٹا پلاٹز کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔