Pakwheels

Search This ad is no longer active. Find more ads for Honda CG 125 in Rawalpindi

SIMILAR ADS

Honda CG 125 2021

Shams Abad, Rawalpindi Punjab

Click Photo to Enlarge
Sold Out

2021

13,000 km

4 Stroke

Seller's Comments

ہونڈا 125 موٹرسائیکل برائے فروخت
اسلام آباد ( گولڈن نمبر - 11 ) رجسٹرڈ
موٹرسائیکل ماڈل : 2021
اصل کاپی موجود ہے
اصل فائل موجود ہے
موقع پر بائیو میٹرک ملے گی
اصل ٹینکی ، ٹاپے ، اشارے اور سلنسر والی پتری
اصل سامان ساتھ موجود ہے
( ڈبل سامان کے ساتھ )
مکمل سیل پیک انجن ہے
انجن میں کسی قسم کی کوئی آواز نہیں ہے
اور نہ ہی کوئی کام ہونے والا ہے
انجن کی 10 / 10 کنڈیشن ہے
انجن کی بہت خوبصورت آواز ہے
اشارے ، ہیڈ لائٹ ، بریک لائٹ اور سپیڈ میٹر سب کچھ ورکنگ میں ہے
ہونڈا سروس سینٹر سے مکمل ہر مہینے اس کی ٹیوننگ اور آئل چینج کروائی جاتی ہے
------------------------------------
قیمت : 179,000/- روپے
فضول چسکے لینے سے اجتناب کریں
ورنہ بھارت سے کہ کر بم مار کر اڑا دیا جائے گا
------------------------------------
لوکیشن :
پیر مہر علی شاہ یونیورسٹی ، شمس آباد نزد ختم نبوت میٹرو بس سٹیشن ، مری روڈ ، راولپنڈی
یا پھر
دبئی پلازہ , سکستھ روڈ ، مری روڈ ، راولپنڈی
Post an Ad
Post an ad for FREE

Sell it faster to thousands of buyers

Notify Me

Set your Alerts for Honda CG 125 in Rawalpindi and we will email you relevant ads.

Get The PakWheels App

Buy & Sell Cars, Bikes and Auto Parts faster and better
using our App

Scan the QR
to get the App