اسلام آباد: پاک ویلز کار میلہ آ رہا ہے!
پاک ویلز ایک بار پھر اپنا مقبول کار میلہ لے کر اسلام آباد آ رہا ہے۔ اگر آپ اپنی گاڑی کو تیزی سے، مناسب قیمت پر، اور براہ راست حقیقی خریداروں کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
کار میلے میں ہزاروں خریدار اور فروخت…