براؤزنگ ٹیگ

petrol prices

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے بڑے نقصان سے قبل وزیراعظم کو آگاہ کر دیا

ملک میں قائم آٹو موٹیو ایسوسی ایشنز کے بعد پیٹرولیم انڈسٹری بھی بدترین مسائل کا شکار ہونے لگی ہے۔ چند روز قبل پاما اور پاپام نے وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ تاہم حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں اب مستحکم رہیں گی، ایک نئی اپ ڈیٹ موجود ہے جس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا واضح اشارہ دیا گیا ہے۔ یعنی موجودہ حکومت کی جانب سے اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

پیٹرولیم کا ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ایک اور پریشان کن اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 جولائی 2024 بروز جمعہ کو ملک میں ایندھن کی قلت ہوسکتی ہے کیونکہ ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے مالکان ہڑتال کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ…

پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چند روز قبل اپنی بجٹ تقریر میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کی گئ پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے فی لیٹر کے اضافے کی تجویز پیش کی (جو کہ فنانس بَل منظور ہونے کے بعد باقاعدہ نافذ بھی ہو چکی ہے) جس سے یہ ظاہر…

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

آخر کار پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں چار بار لگاتار کمی کا رجحان کا خاتمہ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اگلے پندرہ دن کے لیے یعنی 30 جون تک پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ پیٹرول کی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے لیٹر کمی کا امکان

دنیا کی جدید معیشتوں کی کارکردگی میں ایندھن کی قیمتوں کا بڑا کردار پایا جاتا ہے۔ اسی طرح پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کا تعلق مہنگائی میں کمی یا اضافے سے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کا امکان ہے جو کہ 16 جون…

پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو ابھی ایک ہفتہ گزرا ہے کہ ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دن کیلئے 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ یہ…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

گزشتہ 30 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا موقع ہے کہ جب 31 مئی کو پیٹرول کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دنوں کیلئے 7 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ مہنگائی کی چکی میں پِستی عوام کو کچھ سکون کا سانس ملے گا کیونکہ پاکستان میں مہنگائی کا تعلق…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

آج، 15 جنوری 2023 کو، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پاکستان میں جنوری 2023 کی دوسری ششماہی کے لیے بھی پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یہ فیصلہ سرد موسم کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اکثر توانائی کی کھپت میں اضافہ دیکھنے کو…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلی ویژن پر خطاب کے دورن انہوں نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نئی قیمتیں 16 دسمبر 2022…

کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں؟

تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیشگوئی کے مطابق دسمبر 2022 کی دوسری ششماہی میں پیٹرول کی قیمت تقریباً 7.50 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 12.37 روپے کم ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرولیم اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی وافر سپلائی دونوں مصنوعات کی…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں نومبر 2022 کی دوسری ششماہی یعنی 16 سے 30 نومبر تک برقرار رہیں گی۔ خیال رہے کہ اسحاق ڈار نے 30 اکتوبر کو یہی فیصلہ کیا تھا اور پیٹرولیم کی قیمتیں…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس وقت 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن تک برقرار رہیں گی۔ ان میں کوئی تبدیلی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں ہر پندرہ روز کے بعد ہونے والی نظرثانی میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان موجود ہے۔ مزید برآں، بین الاقوامی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر کمی کر دی

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 18  روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں   40.54 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی…