براؤزنگ ٹیگ

Honda Atlas

ہںڈا نے HRV کی قیمت میں 400000 روپے کمی کر دی

ہنڈ اٹلس نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  کمپنی نے تیس سال مکمل ہونے پر HRV VTI-S کی قیمت میں 400000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ لہذا، ابھی…

ہنڈا گاڑیوں کی سیلز میں سالانہ 400 فیصد اضافہ

اس ماہ کے وسط میں پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ شائع ہوئی جس میں گاڑیوں کی سیلز سے متعلق تمام تفصیلات دی گئی تھیں۔ پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی کی سوئفٹ  اور ٹویوٹا کی ہائی لکس اور فارچیونر کی شاندار سیلز پر بات…

بریکنگ – ہنڈا HR-V پاکستان میں لانچ کر دی گئی

کئی ماہ انتظار کرنے کے بعد بالآخر آج ہنڈا  HR-Vپاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ ہنڈا اٹلس کی لانچ کا انکشاف کمپنی حکام نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ اس موقع پر عہدیداروں نے کار کی نمایاں خصوصیات اور خصوصیات سامنے لائیں کیا اور امید…

ہنڈا HR-V کی متوقع لانچ اور قیمت

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چند ماہ سے نئی ہنڈا HR-V کی لانچ کی بات کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ ہنڈا اٹلس نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کے ٹیزر بھی جاری کیے ہیں۔ جس میں فرنٹ گرل، فرنٹ اور رئیر لائٹس، سائیڈ ویو مررز، ایئر بیگز کی تعداد اور…

ہںڈا نے نئی آنے والی HR-V کا ٹیزر جاری کر دیا

ہنڈا اٹلس کار لیمیٹڈ آنے والی HR-V کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریزاں ہے۔ چند ہفتے قبل، کمپنی نے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2022 کے دوران کار کا لوگو ظاہر کیا تھا جبکہ اب کمپنی نے گاڑی سے متعلق چند جھلکیاں جاری کی ہیں جس میں  محض سامنے…

ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی شرح میں بہتری اور ڈالر ریٹ میں کمی کے بعد قیمتوں میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں نوٹیفیکیشن کے مطابق…

ہنڈا اٹلس کے منافع میں 29 فیصد کمی

ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال کے بعد پاکستان آٹو انڈسٹری سے متعلق نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں۔ ہنڈا کی جانب سے سامنے لائے گئے اعداد و شمار کے مطابق منافع میں 29 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ کمپنی نے بتایا کہ 658.2 روپے کے مقابلے میں گزشتہ سال کی…

کیا ہنڈا HRV پاکستان آرہی ہے؟

ہںڈا HR-V کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گاڑی کا ایک ٹیسٹ یوںٹ دیکھا گیا ہے۔ ہم اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتے کہ یہ گاڑی پاکستان میں لانچ کی جائے گی یا نہیں۔ مقامی سڑکوں پر دیکھے گئے ٹیسٹ یونٹ کی تصویر میں یہ کراس اوور…

ہنڈا سوِک 2022 کا پاکستانی مارکیٹ میں غلبہ

ہنڈا اٹلس نے رواں سال مارچ میں بالکل نئی ہنڈا سوِک 2022 لانچ کی اور اس کے بعد سے اب تک سیڈان نے مقامی مارکیٹ میں غلبہ کر رکھا ہے۔ ایک نئے ایگزیکٹیو ایکسٹیرئیر اور کلاسک لیکن وضع دار انٹیرئیر کے ساتھ، نئی سِوک پیٹرول انجن کے مداحوں کی…

ہنڈا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے قیمت بڑھانے کے ایک دن ہی بعد ہنڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے ہنڈا سٹی، سوِک اور بی آر وی کی قیمتیں بڑھا دی ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2022 سے ہوگا۔ ہنڈا…

مارچ 2022 میں CKD کٹس کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نہ صرف مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بلکہ گاڑیوں کی ڈیلیوری میں بھی تاخیر جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ ان تمام مسائل کے باجود ایسا لگتا ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بیورو آف…

نئی ہنڈا سوِک 2022 کب ڈیلیور کی جائے گی؟

ہںڈا سوِک 2022 گزشتہ ہفتے لانچ کی گئی تھی۔ کمپنی نے ایک انجن آپشن کے ساتھ گاڑی کے 3 ویرینٹس لانچ کیے۔ جن میں سٹینڈرڈ، اورئیل اور RS ویرینٹس شامل ہیں۔ کمپنی لانچ سے قبل ہی تمام ویرینٹس کی قیمتیں ظاہر کر چکی تھی، جو کہ یہ ہیں: ہنڈا سوِک…

نئی ہنڈا سوِک 2022 کی خصوصی تصاویر

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہنڈا سوِک 2022 لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لانچ کے موقع پرایک ڈیجیٹل لانچ ایونٹ منعقد کیا۔ ہمیں کار تک خصوصی رسائی حاصل ہے۔ لہذا، نئی سوِک کی خصوصی تصاویر یہ ہیں۔ ویرینٹس نئی سوِک کے پاکستان میں…

ہنڈا سوِک 2022 کے فیچرز و دیگر خصوصیات

ہنڈا سوِک لانچ ہونے کے بعد گاڑی کی قیمت اور ویرینٹس کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہیں۔ اِن تینوں ویرینٹس میں 1500 سی سی ٹربوچارجڈ انجن دئیے گئے ہیں۔ آئیے، گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر تفصیلی بات کرتے ہیں۔ تینوں ویرینٹس کی کچھ نمایاں…

ہنڈا سوِک 2022 کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان

کمپنی نے نئی سوِک 2022 کی لانچ کی آفیشل تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے اعلان گاڑی کی لانچ کا اعلان کیا۔ کمپنی کے مطابق 4 مارچ 2022 کو شام 7:00 بجے گاڑی کی ڈیجیٹل لانچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ لائیو ایونٹ میں…