براؤزنگ ٹیگ

Honda Atlas

ہنڈا سوِک، سٹی اور BR-V کی بکنگ کی قیمتیں تبدیل

ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی بکنگ قیمتوں پر نظر ثانی کی ہے، جن میں ہنڈا سٹی، ہنڈا سوِک، اور ہنڈا BR-V شامل ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 9 فروری 2022 سے ہو چکا ہے۔ نوٹیفکیشن میں ہنڈا اٹلس نے کہا کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے…

کیا ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ شروع ہو چکی ہے؟

رواں سال 2022 پاکستان میں نئی سوِک 2022کی لانچ ہو سکتی ہے۔ لیکن تاحال کسی اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ تاہم مقامی مارکیٹ میں ایک عجیب و غریب افواہ گردش کر رہی ہے، کہا جا رہا ہے کہ ہنڈا اٹلس نے نئی آنے والی ہنڈا سوِک کی بکنگ شروع کر دی…

ہںڈا سوِک 2022 نے نارتھ امریکن کار آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

ہنڈا 2022 نے سال کی بہترین نارتھ امریکن کار کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ یہ خطہ سوِک کے لیے ہنڈا کی واحد سب سے بڑی مارکیٹ ہے۔ کمپنی نے ریاست ہائے متحدہ میں سوِک ایکس کے ہر سال اوسطا 325000 کے یونٹس فروخت کیے جو کہ عالمی فروخت کا تقریباً 50 فیصد…

کیا ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ شروع ہو چکی ہے؟

ہنڈا سوِک 2022 پچھلے کئی دنوں سے  صارفین کے درمیان جوش و خروش پیدا کیے ہوئے ہے۔ اس سے قبل سوِک 2022 کا ٹیسٹ یونٹ پاکستان کی مقامی سڑکوں پر دیکھا گیا تھا جس کے بعد گاڑی کی قیمت بھی سامنے آئی تھی اور اب گاڑیوں سے متعلق ایک اور خبر گردش کر رہی…

ہنڈا سوِک 2022 کی قیمت سامنے آ گئی

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہنڈا سوِک  202211 جنریشن کو کچھ دن پہلے پاکستان میں دیکھا گیا تھا۔ اب ہم گاڑی کے بارے میں اضافی معلومات لے کر آئے ہیں۔ اس آرٹیکل میں پاکستان میں دیکھے گئے اس CBU یونٹ کی قیمت اور اس میں انجن کے ممکنہ آپشنز کے بارے…

ہنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز اور ٹویوٹا کے بعد ہںڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر 2021 سے ہو گا جبکہ قیمتوں میں 485000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی کی قیمتیں…

ہنڈا اور ہنڈائی کی سیلز میں اضافہ، رپورٹ میں اہم حقائق سامنے آگئے

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسویسی ایشن (پاما) کی جانب سے ماہانہ کار سیلز رپورٹ شائع کر دی گئی ہے جس میں ماہ اگست میں ریکارڈ کی جانے والی کار سیلز کے اعداد و شمار درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماہ اگست میں مجموعی طور پر 21751 گاڑیاں فروخت کی…

ہنڈا سٹی کے ناقص معیار سے صارفین مایوس

ایک لمبے انتظار کے بعد اب نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی فروخت کیلئے دستیاب ہیں جس سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و لولہ نظر آتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کار کے 12000 یونٹس کی بکنگ کر لی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بکنگز کار کی رونمائی سے…

ہنڈا اٹلس کے بڑے منافعے نے سب کو حیران کر دیا

ہںڈا اٹلس پاکستانی آٹو انڈسٹری کا اہم ترین جُز ہے۔ پاکستان کے تین بڑے آٹو میکرز میں شمار ہونے والی اس کمپنی کی سیل کم ہی رہتی ہے لیکن رواں سال ہنڈا اس دوڑ میں کافی مضبوط کمپنی کے طور پر دیکھی گئی ہے۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جانب سے جاری کی…

جولائی میں سوزوکی اور ٹویوٹا کی سیلز میں اضافہ، ہنڈا کی سیلز کم

پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جولائی کی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری ہو چکی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی گاڑیوں کی سیل بہترین رہی ہے۔  رپورٹ کے مطابق جہاں ایک طرف ہںڈا کی سیل میں کمی دیکھی گئی ہے وہیں ٹویوٹا اور سوزوکی کی…

انتظار ختم! ہنڈا نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کردی

ہںڈا نے بھی نئی آٹو پالیسی سامنے آنے کے بعد آخر گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے اور یہ گاڑیوں کی ایکس فیکٹر پرائزز ہیں۔ ہنڈا سوِک اور BR-V کی قیمتیں ذیل کیں تفصیل سے بتائی گئی ہیں۔ ہنڈا سوِک: Honda Civic 1.5 RS Turbo کی قیمت…

کیا ہنڈا کی گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئیں؟

آج سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کی گئی جس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ ہنڈا سوِک اور BR-V کی قیمتوں میں کمی کی بات کی گئی۔ اس پوسٹ کے ساتھ ایک جعلی نوٹیفیکیشن بھی شئیر کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ہنڈا سوِک ٹربو RS کی قیمت میں 1,40,000…

مالی سال 2021 میں ہونڈا اٹلس کو زبردست منافع

ہونڈا اٹلس پاکستان کے سب سے بڑے تین مینوفیکچررز میں سے ایک ہے۔ لیکن کمپنی ان تینوں میں سب سے سب سے پیچھے ہے۔ اس کار برانڈ کی 'روزی روٹی' صرف دو گاڑیوں سے چلتی ہے، ہونڈا سوِک اور ہونڈا سٹی، اور یہ سوزوکی اور ٹویوٹا سے کہیں کم فروخت رکھتا ہے۔…

ہونڈا سٹی اس مہینے لانچ ہوگی

نئی ہونڈا سٹی کی متوقع لانچ نے مقامی مارکیٹ میں اس وقت کافی ہلچل پیدا کر رکھی ہے۔ ہونڈا اٹلس نے اس گاڑی کی پری بکنگ تک شروع کر دی ہے۔ لیکن گاڑی کی رونمائی ابھی تک نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی تفصیلات اور خصوصیات باضابطہ طور پر جاری کی گئی ہیں۔…

کیا آپ کو بِنا دیکھے نئی ہونڈا سٹی بُک کروانی چاہیے؟

بالآخر ہونڈا اٹلس نے نئی ہونڈا سٹی کی پری بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایک پوسٹ میں کمپنی نے صارفین سے بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے قریبی ترین ہونڈا 3S ڈیلرشپ سے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔ ہونڈا اٹلس کا کہنا ہے کہ "سٹی اسٹینڈرڈ ویرینٹ کی…