براؤزنگ زمرہ

گاڑیوں پر تبصرے

سوزوکی کلٹس ایک بہترین اور کشادہ گاڑی ہے – اونر ریوئیو

اونر ریوئیوز کی اس سیریز میں مشہور مزاحیہ یوٹیوبر طحہٰ کی سوزوکی کلٹس کا اونر ریوئیو کریں گے۔ جس میں ان سے تفصیل سے پوچھیں گے کہ سوزوکی کلٹس کے بارے میں ان کا تجربہ کیسا رہا۔ گاڑی میں 4 سلنڈر EFI انجن دیا گیا ہے جو 55 ہارس پاور اور 79Nm…

میری سوِک ایکس کی مائلیج 17 کلومیٹر فی لیٹر ہے – اونر ریوئیو

اونر ریوئیوز کی اس قسط میں "دی ایڈیٹز" سے مشہور ہونیوالے ہوٹیوبر کی سوِک ایکس کا اونر ریوئیو کریں گے۔ جس میں انھوں نے بتایا کہ انھوں نے کیس یہ کار خریدی۔ خیال رہے کہ ہںڈا سوِک 2016 میں سوِک کے 3 ویریںٹس لانچ کیے گئے۔ گاڑی میں 4 سلںڈر 1.8…

ڈکی بھائی کی 1.8L ہنڈا سوِک – اونرز ریوئیو

آج ہم ڈکی بھائی کی 1.8L ہنڈا سوِک کا اونر ریوئیو کریں گے۔ اونرز ریوئیو کی اس قسط میں ڈکی بھائی نے ایل ای ڈی ہیڈ لائٹس اور نئے الائے رِمز والی اپنی 2019 فیس لفٹ ماڈل ہنڈا سوِک سے متعلق اپنا تجربہ شئیر کیا ہے۔ اس گاڑی  میں 1800 سی سی انجن دیا…

60 لاکھ میں سپورٹس سیڈان (مرسڈٰیز بینز) – اونرز ریوئیو

اونرز ریوئیو کی اس قسط میں ہم 60 لاکھ کی سپورٹس سیڈان (مرسڈیز بیز E55 AMG) پر بات کریں گے۔ اس گاڑی میں 5.4 لیٹر سپر چارجد انجن ہے جو 469 ہارس پاور اور 699Nm ٹارک پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس گاڑی کے انجن میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لہذا،…

فرنٹ پاور ونڈوز اور 1 ایئر بیگ کے ساتھ سوزوکی کی سستی کار – اونر ریوئیو

پاک ویلز اونر ریوئیو کی ایک اور قسط میں خوش آمدید۔ آج ہم ڈاکٹر دانیال جو کہ ایک مشہور ٹک ٹاکر ہیں اور ٹِک ٹاک پر میڈیکل سے متعلق مزاحیہ انداز میں معلومات شئیر کرتے ہیں، کی گاڑی کا اونر ریوئیو کریں گے۔ خرید اور قیمت ڈاکٹر دانیال نے چار…

ہنڈا سوِک EK3 ہیچ بیک کا اونر ریوئیو

اس آرٹیکل میں ہم ہنڈا سوِک EK3 ہیچ بیک کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔ یہ ایک 5 جنریشن ہنڈا سوِک ہے۔ جس میں 1500 سی سی 3 سٹیج VTEC انجن دیا گیا ہے جو 113 ہارس پاور اور 138Nm ٹارک پیدا کرتا ہے۔ گاڑی میں آٹومیٹک ٹرانسمشن کے ساتھ 3 ڈرائیونگ موڈز…

1.6L ایلانٹرا میں بہت سے فیچرز کی کمی ہے – فرسٹ لُک ریوئیو

ہیونڈائی نے حال ہی میں ایلانٹرا کا نیا ویرینٹ لانچ کیا ہے۔ نئی 1.6L ایلانٹرا سی سیگمنٹ سیڈانز سمیت دیگر بی سیگمنٹ کے ٹاپ ویرینٹس کو مارکیٹ میں ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔ کیا اس کار میں وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں جو اس کیٹیگری کی کسی بھی دوسری گاڑی…

بی ایم ڈبلیو IX کی فرنٹ گرل کا معجزاتی کرشمہ – فرسٹ لُک ریوئیو

بی ایم ڈبلیو  IX کمپنی کیجانب سے پاکستان میں لانچ کی جانے والی اہم ترین گاڑی ہے۔ اس گاڑی میں بی ایم ڈبلیو کی جانب سے پیش کردہ تمام جدید ٹیکنالوجیز اور انجنئیرنگ آپشنز موجود ہیں۔ پرفارمنس یہ ایک ڈوئل موٹر آل ویل ڈرائیو گاڑی ہے جس میں 70kW…

14 لاکھ میں کونسی 7 سیٹر کار حاصل کر سکتے ہیں؟

آپ 14 لاکھ میں کونسی گاڑی خرید سکتے ہیں؟ اس قیمت میں آپ نئی کار تو کبھی بھی نہیں خرید سکتے۔ البتہ 14 لاکھ میں استعمال شدہ مہران، آلٹو، کورے، مِرا اور دیگر ہیچ بیکس خریدی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ کیا آپ 14 لاکھ میں ایک 7 سیٹر کار حاصل کر…

کرولا اور سوِک کی بجائے ایلانٹرا خریدنا بہترین فیصلہ تھا – اونر ریوئیو

پاک ویلز اونر ریوئیو کی اس قسط میں ہم مزمل حسن کی گاڑی ہیونڈائی ایلانٹرا کا ریوئیو کریں گے جو انھوں نے کافی مارکیٹ ریسرچ کے بعد خریدی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ اس گاڑی سے کس قدر مطمئن ہیں۔ قیمت اور خرید اونر کے پاس اس سے پہلے 2004 ماڈل کی…

چنگان اوشان X7 (5 سیٹر) کا پہلا فرسٹ لُک ریوئیو (تفصیلی جائزہ)

چنگان پاکستان نے ملک میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں یہ گاڑی سب سے پہلے لانچ کی گئی ہے۔ یعنی پہلی بار ایسا ہوا کہ کوئی کار پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں ایک ہی وقت میں…

ہنڈا سوِک 2022 کے فیچرز و دیگر خصوصیات

ہنڈا سوِک لانچ ہونے کے بعد گاڑی کی قیمت اور ویرینٹس کے بارے میں آپ جان ہی چکے ہیں۔ اِن تینوں ویرینٹس میں 1500 سی سی ٹربوچارجڈ انجن دئیے گئے ہیں۔ آئیے، گاڑی کے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر تفصیلی بات کرتے ہیں۔ تینوں ویرینٹس کی کچھ نمایاں…

ایلسون، یارس، ساگا، ایلانٹرا و دیگر گاڑیوں کی فیول ایوریج

ایلسون، یارس، ساگا، ایلانٹرا سمیت مختلف انجن، ٹرانسمشنز اور قیمتوں والی ہر قسم کی گاڑیوں کی فیول ایوریج ذیل میں درج ہے۔ چنگان ایلسون چنگان ایلسون پاکستان میں سب سے بہترین فیول ایوریج والی گاڑی مانی جاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ گاڑی ہماری…

ہیوال H6 ایچ ای وی ایک پاورفُل گاڑی ہے – پہلا جائزہ

آج ہم آپ کے لیے ہیوال H6 ایچ ای وی کا پہلا جائزہ لے کر آئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان میں ہیوال ایچ 6 کا پیٹرول ویرینٹ لانچ کیا گیا تھا۔ تاہم، اس وقت ملک میں یہ واحد H6 ایچ ای وی ہے، جو ڈی ایچ اے کراچی میں ہیوال ڈیلرشپ پر ڈسپلے کی گئی ہے۔ یہ…