براؤزنگ ٹیگ

PAMA report

پاما رپورٹ – گاڑیوں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

پاکستان میں کاروں کی سیلز میں بہتری آنا شروع ہو چکی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے گاڑیوں کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں۔ یعنی مجموعی طور پر مقامی کار مارکیٹ بحالی کی راہ پر گامزن دکھائی دیتی ہے۔ مئی 2024 کے بعد ایک بار پھر گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے…

پاما رپورٹ – گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 4 فیصد اضافہ  

ہم ہر ماہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ایک تفصیلی ماہانہ رپورٹ لاتے ہیں جو گاڑیوں کی ماہانہ سیلز سے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ مقامی کار ساز کمپنیوؐں نے گزشتہ کئی ماہ تک لگاتار بدحالی کا سامنا کیا لیکن اب حالات کچھ بہتر ہیں اور…

ہنڈا گاڑیوں کی سیلز میں سالانہ 400 فیصد اضافہ

اس ماہ کے وسط میں پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ شائع ہوئی جس میں گاڑیوں کی سیلز سے متعلق تمام تفصیلات دی گئی تھیں۔ پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی کی سوئفٹ  اور ٹویوٹا کی ہائی لکس اور فارچیونر کی شاندار سیلز پر بات…

ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی سیلز میں 117 فیصد اضافہ

ہر ماہ پاما (پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن) کی جانب سے شئیر کی جانے والی سیلز رپورٹ تمام ممبر کار کمپنیز کے سیلز سے متعلق اعداد و شمار سامنے لاتی ہے۔ پاما کی رپورٹ کے مطابق مارچ 24 میں ٹویوٹا فارچیونر اور ہائی لکس کی فروخت…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 12 فیصد اضافہ

ہم ہر ماہ گاڑیوں کی سیلز سے متعلق آپ کیلئے ایک رپورٹ لے کر آتے ہیں جس میں PAMA کے تمام ممبر کار مینوفیکچررز کی سیلز سے متعلق اعداد و شمار بتائے جاتے ہیں۔ گزشتہ کئی ماہ سے آٹوموٹو انڈسٹری کو سیلز میں مسلسل کمی کا سامنا ہے لیکن اس بار موجودہ…

پاما رپورٹ: گاڑیوں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

جب پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری موجودہ بدترین معاشی مسائل اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ کچھ مختلف خبر لے کر آئی ہے –…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، پاما رپورٹ

گاڑیوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باوجود سیلز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل میں گاڑیوں کی فروخت میں 18 فیصد کمی کے بعد مئی میں سیلز 2 فیصد بڑھی ہیں۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے مئی 2022 میں گاڑیوں…

دسمبر 2021 میں گاڑیوں کی سیل میں حیران کن حد تک اضافہ

عام طور پر سال کے آخر تک گاڑیوں کی فروخت سست ہو جاتی ہے کیونکہ لوگ نئے سال کا انتظار کرتے ہیں تاکہ نئے سال میں اپنی کسی بھی پسندیدہ گاڑی کا نیا ماڈل خریدیں۔ لیکن حیران کن طور دسمبر 2021 میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔…

اکتوبر 2021 میں گاڑیوں کی سیل میں 6 فیصد کمی

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اکتوبر 2021 کے لیے کاروں کی سیل سے متعلق ماہانہ رپورٹ شائع کی ہے۔ واضح رہے کہ PAMA کے چار ممبران (پاک سوزوکی، ٹویوٹا انڈس، ہونڈا اٹلس، اور ہنڈائی نشاط) اور کِیا نے ستمبر میں 25000 سیلز…

ستمبر 2021 میں 25 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں، رپورٹ

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے ستمبرکی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری کردی ہے۔ مجموعی طور پر پاما کے چار ممبران (پاک سوزوکی، ٹویوٹا انڈس، ہونڈا اٹلس، ہیونڈائی نشاط) نے 22235 یونٹس فروخت کیے۔ اگر ہم KIA کی سیل کو بھی شامل کریں…

مالی سال 2020-21 کی سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی گاڑیاں

گزشتہ سال سے پاکستان آٹو مارکیٹ میں کئی نئی گاڑیاں دیکھی گئی ہیں جن میں پروٹون، ایم جی، ہیونڈائی، DFSK پرنس، یونائیٹڈ موٹرز، کِیا اور دیگر شامل ہیں۔ یہ تمام گاڑیاں مارکیٹ میں بِگ تھری (ٹویوٹا، سوزوکی، ہنڈا) کی اجارہ داری ختم کرنے میں اہم…

مالی سال 2021 میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے 90 فیصد زیادہ گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں،رپورٹ

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جون 2021 کی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مالی سال 21-2020 میں فروخت ہونے والی گاڑیوں سے متعلق بھی اعداد وشمار دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2021 میں کُل…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں کمی، پاما رپورٹ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی جانب سے جاری کی جانے والی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشہ ماہ مئی میں ایک بار پھر گاڑیوں کی سیلز میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اس سے قبل اپریل میں بھی تمام کمپنیوں نے گاڑیوں کی سیلز میں گراوٹ دیکھی تھی۔…

پاما نے مارچ 2021 میں 20,000 سے زيادہ گاڑیوں کی فروخت رپورٹ کر دی

یہ سال آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے بڑا مہربان رہا ہے، جس کی کئی وجوہات ہیں۔ سخت لاک ڈاؤنز کے بعد معاشی سرگرمیوں کی بحالی، پاکستانی روپے کی بڑھتی ہوئی قدر، کئی نئی گاڑیوں کا لانچ ہونا وغیرہ۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) نے مارچ…

نومبر میں گاڑیوں کی فروخت میں 48 فیصد کا سال بہ سال اضافہ

اس تحریر میں ہم پاکستان میں سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ دونوں میں گاڑیوں کی فروخت کا کمپیریزن پیش کریں گے۔ نومبر میں گاڑیوں کی فروخت: نومبر 2020 کے مہینے میں گاڑیوں کی فروخت کا مثبت رحجان برقرار رہا۔ پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن…