براؤزنگ ٹیگ

Hyundai Tucson

کیا نے سپورٹیج ایل کی قیمت میں 10 لاکھ روپے کمی کی؟ – حقیقت یا افواہ؟

ایک حیران کن موڑ میں، پاکستانی آٹوموٹیو حلقوں کو حال ہی میں اس افواہ نے ہلا کر رکھ دیا کہ کیا لکی موٹرز نے کیا سپورٹیج ایل 2.0 ایل ایف ڈبلیو ڈی ویرینٹ کی قیمت میں پورے 10 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ مبینہ طور پر نئی قیمت، جو کہ 1,18,25,000…

ہیونڈائی ٹوسان ہائبرڈ جلد پاکستان میں آ رہی ہے

سال 2025 مقامی کار انڈسٹری کے لیے خوش آئند ثابت ہوا ہے کیونکہ گزشتہ چار مہینوں میں کاروں کی بھرمار ہو چکی ہے۔ اب تک ہمارے پاس کِیا اسپورٹیج L، گو گو باکس EV، جے اے سی T9 ہنٹر، ایم جی HS ٹرافی، اور اسوزو ڈی-میکس آ چکے ہیں۔ اور اب باری ہے نئی…

ہنڈائی کاروں پر 8 لاکھ روپے تک کی رعایت کا اعلان

نئے سال کی خوشی میں ہنڈائی-نشاط نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے بتایا: "ہنڈائی سینٹا فے، سوناٹا اور ٹوسان پر 8 لاکھ روپے تک کی بچت کریں اور 2025 کی سڑکوں پر روانہ ہوں!" یہ محدود…

ہنڈا ئی ٹسون: بلیک انٹیریئر اور نئے ایکسٹیریئر رنگ – تصاویر

اکتوبر میں، ہنڈا ئی پاکستان نے اپنی کراس اوور ایس یو وی، ہنڈا ئی ٹسون کے لئے بلیک انٹیریئر کا نیا رنگ اور دو نئے ایکسٹیریئر رنگ متعارف کرائے تھے۔ اب ان نئے رنگوں والی گاڑی کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق، کمپنی نے لکھا:…

ہنڈائی سانٹا فے اور ٹوسان کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی کر دی گئی

ہنڈائی نشاط موٹرز نے اپنی دو گاڑیوں، ٹوسان اور سانٹا فے کے لیے محدود مدت کے لیے قیمتوں میں کمی کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی کے مطابق، ٹوسان کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں 2 لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے، جبکہ سانٹا فے کی قیمتوں میں 8 لاکھ روپے تک کمی…

ہنڈائی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

ہنڈائی نشاط نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کمپنی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل فریٹ چارجز میں حالیہ  اضافے اور اس کے اثرات کے پیش نظر ہم ایک طویل عرصے تک قیمتیں برقرار رکھنے کے بعد اب اپنی گاڑیوں کی…

ہیوںڈائی پاکستان بھی آٹو پارٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار

پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے مقامی کار ساز کمپنیوں کو گاڑیاں اور کاروں کے پارٹس برآمد کرنے پر زور دینے کے بعد اب کار کمپنیاں اس عمل کی پیروی کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ چنگان پاکستان نے…

ہیونڈائی ٹوسان نے سوزوکی کی نئی کار کو پچھاڑ دیا

جہاں ایک طرف پروڈکشن کٹس ، بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی نے لوکل آٹو انڈسٹری کو ناقابل فراموش نقصان پہنچایا ہے لیکن ہیونڈائی ٹوسان کی سیلز کچھ مختلف نظر آتی ہیں۔ کمپنی نے رواں سال جولائی کی سیلز میں 89 فیصد کمی دیکھی لیکن گزشتہ ماہ کی سیلز نے…

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت میں 3 لاکھ روپے تک کا اضافہ

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 25 مارچ 2022 اور اس کے بعد کی بکنگ کی تاریخ کے ساتھ تمام نئے آرڈرز پر لاگو ہوں گی۔ ہیونڈائی ٹوسان کی نئی…

اوشان X7 فیوچر سینس بمقابلہ ہیوںڈائی ٹوسان – تفصیلی موازنہ

اس آرٹیکل میں اوشان X7 فیوچر سینس کا موازنہ مشہور ساؤتھ کورین ایس یو وی ہیونڈائی ٹوسان کے ساتھ کریں گے۔ خیال رہے کہ یہ دونوں ٹاپ آف دی لائن ویریںٹس ہیں۔ سائز کے لحاظ سے اوشان X7 ٹوسان سے بڑی کار ہے۔ اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر،…

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے بھی متوقع طور پر گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ اس سے قبل کِیا لکی موٹرز، ہنڈا اٹلس، ٹویوٹا انڈس، پاک سوزوکی اور ریگل پرنس سمیت دیگر کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ کمپنیوں نے روپے کے اتار چڑھاؤ، میٹریل کی…

ٹوسان ڈیلیوریز میں تاخیر، ہیونڈائی معاوضہ دینے کیلئے تیار

سوزوکی، ایم جی، پرنس ڈی ایف اسی کے، چنگان اور کِیا کے بعد ہیونڈائی نشاط کی جانب سے بھی صارفین کو ڈلیوریز میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دیگر آٹو کمپنیز کی طرح ہیونڈائی پاکستان نے بھی سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے ہیوںڈائی ٹوسان…

ایم جی ایچ ایس بمقابلہ ٹوسان بمقابلہ اسپورٹیج – ایک کمپیریزن

اپنے قارئین کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کی وجہ سے پاک ویلز ہیونڈائی ٹوسان، کِیا اسپورٹیج اور آنے والی گاڑی MG HS کے درمیان ایک مختصر سا کمپیریزن لایا ہے۔ حال ہی میں MG HS نے لوکل مارکیٹ میں کافی ہلچل پیدا کی ہے، جب مختلف میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا…

ہیونڈائی ٹوسان 2020 – ایک ماہر کی نظر سے

کافی انتظار کے بعد اور عوام کی بھرپور ڈیمانڈ پر ہم ہیونڈائی ٹوسان (Hyundai Tucson) کے ایکسپرٹ ریویو کے ساتھ حاضر ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں ٹوسان کے دو ویرینٹس متعارف کروائے، Ultimate اور GLS، لیکن جس گاڑی کا یہاں ریویو کیا جا رہا ہے وہ…