براؤزنگ زمرہ

آرا

ٹویوٹا یارس بمقابلہ چنگان ایلسوین – تفصیلی موازنہ

ابھی کچھ دن پہلے ہی پاکستان میں ٹویوٹا یارِس کا فیس لفٹ لانچ کیا گیا ہے۔ نئی یارس کا موازنہ ہم چنگان ایلسوین کے ساتھ کریں گے۔ اس سے پہلے ہم نے اس کا موازنہ ہنڈا سٹی ایسپائر سے کیا تھا۔ دونوں جاپانی برانڈز تھے لیکن اس بار، ہمارے پاس چنگان…

ٹویوٹا یارس بمقابلہ ہںڈا سٹی ایسپائر – تفصیلی موازنہ

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے یارس کے تمام ویرینٹس کے فیس لفٹ لانچ کر دئیے ہیں۔ یہ سیڈان ہے اب زیادہ سپورٹی فرنٹ، کاسمیٹک تبدیلیوں اور ٹویوٹا کے 1.3 یا 1.5 سیریز کے انجن کے ساتھ آتی ہے۔ یہ کہنا مناسب ہے کہ اگر آپ نئی یارس خریدنے کے بارے میں سوچ…

نئی ٹویوٹا یارس فیس لفٹ بمقابلہ پرانی یارس – تفصیلی موازنہ

ٹویوٹا نے آج پاکستان میں یارس کا نیا فیس لفٹ لانچ کیا ہے جہاں کا فرنٹ پروفائل نئے سرے سے ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ کیبن، سائیڈ اور رئیر پروفائل میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ کچھ نئے فیچرز بھی دئیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ گاڑی کی قیمت میں بڑی تبدیلی…

گزشتہ دِنوں کِن گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوئیں؟

گزشتہ دو یا تین مہینوں میں، ہم نے کئی کار مینوفیکچررز کو متعدد ماڈلز اور ویرینٹس کی قیمتوں میں کمی کرتے دیکھا ہے اور اسی کی توقع کی جا رہی تھی کیونکہ پچھلے کئی سالوں میں مقامی طور پر تیار ہونے والی کاروں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے…

گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی کیوں کی گئی؟

گاڑیوں کی قیمتوں میں پچھلے کچھ دنوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھی گئی ہے کیونکہ کِیا لکی موٹرز نے سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ روپے، پیجو پاکستان نے پیجو 2008 کی قیمت میں 4.5 لاکھ جبکہ پاکستان سوزوکی نے سوئفٹ کی قیمت میں 7.1 لاکھ روپے کمی کا…

تصاویر – ہیونڈائی ٹوسان 2022 لاہور میں سامنے آ گئی

چند ہفتے قبل، کیا لکی موٹرز کی دو گاڑیاں ڈیلرشپس پر ڈسپلے کی گئی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کے پاس ان دو گاڑیوں یعنی کیا سٹنگر اور نیرو ای وی کو لانچ کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے، لیکن سست مارکیٹ کی وجہ سے کمپنی نے صارفین کی توجہ اپنی…

2022 – پاکستانی آٹو انڈسٹری کیلئے ایک یادگار سال

سال 2022 پاکستان میں آٹو انڈسٹری کے لیے ایک یاد گار سال تھا۔ پچھلے سال کی پہلی ششماہی شاندار رہی۔ سود کی کم شرحیں اعلی آٹو فنانسنگ کا باعث بنی، کورونا کے بعد انڈسٹری کی بحالی نے ریکارڈ سیلز کا مشاہدہ کیا لیکن یہ سب آنے والے چند ماہ میں ایک…

کیا ہنڈا پاکستان میں الیکٹرک کار لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے؟

ہنڈا اٹلس نے حال ہی میں پاکستان میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی HR-V لانچ کی ہے۔ اس کار کے دو ویرینٹس میں لانچ کیا گیا تھا، جبکہ کمپنی نے بتایا کہ وہ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (HEV) ویرینٹ بھی لانچ کرے گی۔ تاہم صارفین کو تقریباً 8 سے 9 ماہ تک…

الیکٹرک گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا خاتمہ، امیروں کیلئے فائدہ مند؟

22 نومبر 2022 کو، الیکٹرک وہیکلز (EVs) پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) SRO1571(I)/2022 کے تحت ختم ہو رہی تھی۔ FBR نے ریگولیٹری ڈیوٹی کو 0% سے بڑھا کر 100% کر دیا تھا۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی…

نئی ہنڈا سوِک 2022 کے سٹیرنگ میں خرابی

ایسا لگتا ہے کہ نئی ہنڈا سِوک 2022 میں ایک پرانا لیکن سنگین مسئلہ واپس آ گیا ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو تو یہ مسئلہ 2016 میں ہنڈا سِوک ایکس کے لانچ ہونے کے بعد کار میں سامنے آیا تھا۔ بہت سے ایسے واقعات رپورٹ ہوئے تھے جہاں مالکان نے اس مسئلے کے…

ڈالر کی شرح میں کمی، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟

رواں ہفتے کے آغاز سے پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 22 ستمبر کو ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 239.34 روپے کی اب تک کی بلند ترین سطح پر تھا۔ تاہم اسحاق ڈار کے نئے وزیر خزانہ…

کیا ہنڈا HR-V کا ہائبڑڈ ویرینٹ بھی پاکستان میں لانچ کیا جائے گا؟

ہنڈا HR-V کی لانچنگ کا وقت کافی قریب ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کار کا ہر طرف چرچا نظر آتا ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہنڈا HR-V کے انٹرنیشنل مارکیٹس میں کے دو پٹرول اور ہائبرڈ ویرینٹس آتے ہیں۔ اس لیے مقامی صارف کا یہ سوال فطری ہے کہ کیا…

ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھنے اِن امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھیں گی

ملک میں بگڑتی معاشی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے حکومت نے لگژری اور دیگر غیر ضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگا دی تھی لیکن چند ضروریات کے باعث حکومت کو چند ماہ بعد یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔ گزشتہ ہفتےوزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے امپورٹڈ گاڑیوں…

گزشتہ ماہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ

اگر آپ پاکستان میں رہ رہے ہیں تو یقینا آپ کو اس بات کا اندازہ ہو گا کہ گزشتہ ماہ سے اب تک گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ڈالر کی شرح میں اضافے کے بعد تمام کار کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ روپے…

پاکستان آٹو شو 2022 میں کونسی گاڑیاں لائی جائیں گی؟

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) کی جانب سے پاکستان آٹو شو (PAPS) 29 سے 31 جولائی 2022 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہاں اہم سوال یہ ہے کہ شو میں کونسی…