براؤزنگ ٹیگ

Honda City

ہنڈا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے قیمت بڑھانے کے ایک دن ہی بعد ہنڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے ہنڈا سٹی، سوِک اور بی آر وی کی قیمتیں بڑھا دی ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2022 سے ہوگا۔ ہنڈا…

2021 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی نئی اور استعمال شدہ گاڑیاں

آج ہم پاک ویلز ڈاک کام پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں کچھ متوقع اور کچھ غیر متوقع گاڑیاں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ مزید برآں، لوگوں نے سال 2021 میں ہیچ بیک، سیڈان اور کراس…

2021 میں لانچ ہونے والی 5 سیڈانز

2021 پاکستانی آٹو انڈسٹری کے لیے سب سے اہم سال رہا ہے۔ اس سال بہت انڈسٹری میں بہت کچھ ہوا، جیسا کہ نئی گاڑیاں، نیا بجٹ، نئی آٹو پالیسی، قیمتوں میں کمی، قیمتوں میں اضافہ وغیرہ ۔ 2021 میں پاکستانی آٹوانڈسٹری میں رونما ہونے والی چیزوں میں نئی…

ہنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز اور ٹویوٹا کے بعد ہںڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر 2021 سے ہو گا جبکہ قیمتوں میں 485000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی کی قیمتیں…

استعمال شدہ ہنڈا سٹی iDSI کیوں خریدیں؟ 5 اہم فائدے

ہر کوئی نئ ہنڈا سٹی کے بارے میں بات کر رہا ہے اور سوچ رہا ہے کہ یہ گاڑی خریدی جائے یا نہیں؟ یقینی طور پر ہم اس بارے سارا دن بحث کر سکتے ہیں۔ کیوں نہ ہنڈا سٹی کے سستے اور بہترین ماڈل کے بارے میں بات کریں؟ آپ کو یہ استعمال شدہ ہنڈا سٹی IDSI…

ہنڈا سٹی 2008 کی فیول ایوریج بہترین ہے – مالک کی نظر سے

4 جنریشن ہںڈا سٹی پاکستان میں 2003 میں پاکستان میں متعارف کروایا گیا اور 2006 میں گاڑی کا فیس لفٹ لانچ کیا گیا۔ یہ دونوں ماڈلز اپنی بہترین فیول ایوریج کی وجہ سے کافی کامیاب ہوئے۔ آج ہمارے ساتھ ہنڈا سٹی 2008 کے مالک موجود ہیں جو آپ کو اس کار…

ہنڈا سٹی کے ناقص معیار سے صارفین مایوس

ایک لمبے انتظار کے بعد اب نئی 6 جنریشن ہنڈا سٹی فروخت کیلئے دستیاب ہیں جس سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نیا جوش و لولہ نظر آتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کار کے 12000 یونٹس کی بکنگ کر لی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بکنگز کار کی رونمائی سے…

سٹی 1.2L A/T بمقابلہ ساگا ACE A/T – ایک مختصر موازنہ

نئی ہںڈا سٹی کی لانچنگ کے بعد سٹی کے بیس ویرینٹ کا ساگا کے ٹاپ ویرینٹACE A/T سے موازنہ کریں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سٹی ایک بی سیگمنٹ سب کومپیکٹ سیڈان ہے جبکہ ساگا اے سیگمنٹ مِنی کومپیکٹ سیڈان ہے۔ پیمائش: ہںڈا کی پیمائش کی بات کی جائے تو…

نئی ہنڈا سٹی کی قیمت سامنے آگئی

ہنڈا اٹلس نے نئی سٹی کار کے پانچو ویرینٹس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے قبل مئی میں کمپنی نے رواں سال مئی میں ہنڈا سٹی کی بکنگ شروع کی اور آج اڑھائی ماہ بعد ان ویرینسٹس کی قیمتیں سامنے لائی گئی ہیں۔ جو کہ ذیل میں بیان کی گئی ہیں۔…

سٹی بمقابلہ ایلسون – بیس ویرینٹس کا موازنہ

نئی ہنڈا سٹی لانچ ہونے کے بعد اس گاڑی کے تمام فیچرز اور دیگر خصوصیات بھی سامنے آچکی ہیں جس کے بعد ہم اس گاڑی کے بیس ویرینٹ کا موازنہ ایلسون کے بیس ویرینٹ کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی…

سٹی 1.5 ایسپائر CVT بمقابلہ یارس 1.5L ATIV X CVT

ہنڈا کی جانب سے سٹی کے فیچر اور خصوصیات کے ساتھ ساتھ تمام ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ ایسے میں سٹی L1.5 ایسپائر CVT کا یارس کا موازنہL 1.5 ATIV X CVT  کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں…

سٹی 1.5 ایسپائر M/T بمقابلہ یارس 1.5L ATIV X M/T

ہنڈا کی جانب سے سٹی کے فیچر اور خصوصیات کے ساتھ ساتھ تمام ویرینٹس کی قیمتوں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ ایسے میں سٹی L1.5 ایسپائر M/T کا یارس کا موازنہL 1.5 ATIV X M/T  کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں…

ہنڈا سٹی 1.2L M/T بمقابلہ یارس1.3L GLi CVT – مختصر موازنہ

اس موازنے میں ہم آج لانچ ہونے والی نئی ہنڈا سٹی اورٹویوٹا یارس کو آمنے سامنے رکھیں گے۔ یہاں ہم ہںڈا سٹی 1.2LM/T  کا موازنہ یارس 1.3L GLi CVT کے ساتھ کریں گے۔ انجن اور ٹرانسمیشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی SOHC i-VTEC…

ہنڈا سٹی 1.2LM/T بمقابلہ یارس1.3L GLi M/T – مختصر موازنہ

اس موازنے میں ہم آج لانچ ہونے والی نئی ہنڈا سٹی اور ٹویوٹا یارس کو آمنے سامنے رکھیں گے۔ یہ دونوں گاڑیاں بی سیگمنٹ سیڈانز کی بیس ویرینٹس ہیں۔ انجن اور ٹرانسمیشن: ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی SOHC i-VTEC انجن دیا گیا ہے جو…

ہنڈا سٹی کب لانچ ہوگی؟ حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

آخر کار انتظار ختم ہوا! ہںڈا سٹی کل لانچ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی کل شام ساڑھے سات بچے لانچ کی جائے گی۔ کمپنی نے اپنے فیس بُک کے آفیشل پیج پر یہ اعلان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لانچ ہونے والی ہںڈا سٹی 6 جنریشن ہوگی۔…