- استعمال شدہ گاڑیاں
-
نئی گاڑیاں
- موٹرسائیکلیں
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد کار کا ٹینک کتنے روپے میں فُل ہو گا؟
- آپ کی بائک کی ٹینکی کتنے روپے میں فُل ہو گی
- مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر نئے ٹیکس لگنے کا خدشہ
- پاک سوزوکی کی ٹیکسوں میں کمی کی اپیل
- کیا ٹویوٹا پرئیس کا سپورٹس ویرینٹ آ رہا ہے؟
- نئی پیٹرول کی قیمتیں پہلےسے کم ہیں
- پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- یاماہا R6 سکل آیڈیشن کا اونر ریوئیو
- کیا روس سے پیٹرول درآمد کرنے کے بعد قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی ہو گی؟
- یارس ایرو کی بکنگ اور ڈلیوری
براؤزنگ ٹیگ
Pak Suzuki
درآمد پر مبنی سپلائی چین میں پائے جانے والے مسائل سمیت دیگر پیداواری مسائل کی وجہ سے پاک سوزوکی نے اپنی بائکس کی بکنگ اگلے نوٹس تک روک دی ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی طرف سے کار پروڈکشن پلانٹ بند ہونے کے دوران ہی آیا ہے۔
کمپنی نے اپنے ڈیلرز کو…
پاک سوزوکی نے آلٹو کے سوا تمام گاڑیوں کی بکنگ کھول دی
کئی دن تک اپنی پروڈکش بند رکھنے کے بعد پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی چھوٹی یعنی ہیچ بیک گاڑیوں سے محبت کرنے والوں کے لیے خوشخبری لے کر آئی ہے۔ پاک سوزوکی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار آلٹو کے علاوہ تمام گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر…
پاک سوزوکی نے CBU گاڑیوں کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا
پاک سوزوکی، جو مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے بِگ 3 میں سے ایک ہے، جس نے خاموشی سے اپنی ویب سائٹ سے CBU لائن اپ کو ہٹا دیا ہے۔ اگر آپ کمپنی کی ویب سائٹ پر جائیں، پروڈکٹس پر جائیں اور آٹوموبائلز کا بٹن دبائیں، آپ کو صرف سوزوکی کی مقامی طور پر…
پاک سوزوکی کی آلٹو کے مالکان کیلئے سپیشل آفر
آلٹو کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے پاک سوزوکی نے گاڑی کیلئے رئیر سپوئلر آفر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں کمپنی نے سپوئلر کی تصویر شئیر کی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سپوئلر نی صرف گاڑی کی خوبصورتی میں اضافہ کیا ہے بلکہ یہ اس کے…
پاک سوزوکی کا مزید 2 دن کیلئے پروڈکشن بند کرنے کا اعلان
غیر یقینی معاشی حالات اور انوینٹری کی فراہمی جیسے مسائل کے باعث پاک سوزوکی نے ایک بار پھر اپنی پیداوار مزید دو دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک بیان دیتے ہوئے اس بارے آگاہ کیا۔
کار کمپنی نے…
پاک سوزوکی نے ڈیلیوریز میں تاخیر پر معذرت کر لی
پاک سوزوکی نے حال ہی میں معافی نامہ جاری کرتے ہوئے اپنے صارفین کو مطلع کیا کہ حالات ان کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی ڈیلیوریز میں تاخیر کا سامنا ہے۔
کمپنی نے حال ہی میں ایک معافی مانگی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ معیاری مصنوعات…
پاک سوزوکی بھی گاڑیوں کی پروڈکشن بند کرنے کیلئے تیار
ٹویوٹا، ہنڈا اور کِیا لکی موٹرز کے بعد امید ہے کہ پاک سوزوکی بھی اگلے ماہ کچھ دنوں کے لیے پروڈکشن روک دے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کے اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ وہ اگست 2022 میں کچھ دنوں کیلئے گاڑیوں کی پروڈکشن روک دیں گے۔
اس…
پاک سوزوکی کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
مقامی اور بین الاقوامی آٹو مارکیٹ اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ فریٹ چارجز میں اضافہ، خام مال کی ریکارڈ بلند قیمتیں اور سیمی کنڈکٹر چپس جیسے اجزاء کی کمی جیسے مسائل صورتحال کو مزید خراب کر رہے ہیں۔ لیکن اس دوران پاک سوزوکی کی فروخت میں…
یاماہا کے بعد پاک سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ
یاماہا کی جانب سے بائکس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 2 جولائی سے ہوگا۔ سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔
بائکس کی نئی قیمتیں
سوزوکی GD 110S کی قیمت میں…
پاکستان میں سوزوکی کلٹس بند کرنے کی تیاریاں، ذرائع
سوزوکی ہیچ بیکس کے مداح پاکستانی صارفین اہم ترین ک﷽ر یہ ہے کہ پاک سوزوکی کی جانب سے جلد ہی سوزوکی کلٹس بند کر دی جائے گئی۔ اگر یہ خبر شچ ہے تو یہ کلٹس گاڑیوں کے مالکان اور دیگر مداحوں کیلئے یقینا بڑی خبر ہو سکتی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
کیا سوزوکی مہران دوبارہ لانچ ہو رہی ہے؟
پاکستانی آٹو مارکیٹ میں مہران(The Boss) سے متعلق ایک سنسنی خیز خبر کافی گردش کر رہی ہے۔ کئی میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستانیوں کی پسندیدہ اور ملک کی سب سے مشہور کار مہران ایک بار پھر لانچ کی جا رہی ہے۔…
سوزوکی آلٹو میں خرابی، گاڑیاں واپس منگوا لیں
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمیٹڈ نے 2019، 2020، 2021 ماڈل کی سوزوکی آلٹو واپس منگوا لیں ہیں۔ کمپنی کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی نے آلٹو کے یونٹس تمام یونٹس واپس منگوا لیے ہیں۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ شبہ ہے کہ ان…
پاک سوزوکی نے ہمیں “پینٹ شدہ ڈور” والی نئی آلٹو فروخت کی – صارف کا دعوی
ایسا لگتا ہے کہ استعمال شدہ کاریں خریدنے کے دوران ہمیں جن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہی مسائل اب نئی کاروں میں بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ پاک سوزوکی کے ایک صارف کیجانب سے کی جانے والی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اس کے بہنوئی…
مارچ 2022 میں CKD کٹس کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نہ صرف مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بلکہ گاڑیوں کی ڈیلیوری میں بھی تاخیر جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ ان تمام مسائل کے باجود ایسا لگتا ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بیورو آف…
نئی سوزوکی سوئفٹ کی ڈلیوری کا آغاز
نئی سوزوکی سوئفٹ کے مالکان کے لیے ہمارے پاس ایک بڑی خبر ہے۔ ہمارے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گاڑی کی ڈلیوری شروع ہو گئی ہے۔ لہذا، نئی سوئفٹ خریدنے والوں کیلئے اچھا وقت آ چکا ہےاور ایسا لگتا ہے کہ کمپنی کو مبینہ طور پر جن مسائل کا سامنا تھا وہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔