براؤزنگ ٹیگ

Atlas Honda

ہیپی ‘بلیو’ ایئر – ہونڈا سی جی 125 اب اس رنگ میں دستیاب ہے

نیا سال بالآخر شروع ہو گیا ہے، اور اٹلس ہونڈا، جو کہ پاکستانی موٹر سائیکل مارکیٹ کا سب سے بڑا برانڈ ہے، نے ہونڈا سی جی 125 کا ایک نیا ماڈل پیش کیا ہے، لیکن اس بار ایک نئے اور منفرد نیلے رنگ میں۔ یہ نیا اپ گریڈ کوئی عام فیصلہ نہیں بلکہ ایک…

ہونڈا سی جی125 2025 میں نئے فیچرز کے ساتھ آئے گا؟

ہونڈا سی جی125 کئی دہائیوں سے موٹر سائیکل کی دنیا میں ایک اہم نام بن چکا ہے، اور یہ اپنی سادہ ڈیزائن اور بغیر کسی اضافی فیچرز کے کارکردگی کے لئے جانا جاتا ہے۔ سالوں کے دوران ہونڈا نے سی جی125 میں کچھ اپڈیٹس کیے ہیں، لیکن اگر آپ 2025 میں اس…

ہںڈا سی جی 125 2025 پر 20000 روپے اون وصول کیا جانے لگا

اٹلس ہنڈا نے دو دن پہلے اپنی نئی ہنڈا سی جی 125 ماڈل 2025 متعارف کروائی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ نئی بائک نہیں ہے بلکہ اس کے سٹیکر میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پچھلے 40 سالوں سے کمپنی اسی موٹر سائیکل کے سٹیکرز تبدیل کر کے اسے نئی اپ…

اٹلس ہںڈا نے نئی ہںڈا سی جی 125 2025 کی رونمائی کر دی

اٹلس ہنڈا نے آج باضابطہ طور پر ہنڈا سی جی 125 2025 ماڈل کی رونمائی کر دی ہے، یہ مقبول بائک کمپنی کے فیس بک پیج پر ایک لائیو ٹرانسمشن کے دوران متعارف کروائی گئی۔ اس تقریب میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران اور ڈیلرز نے شرکت کی جہاں انہوں نے…

ہںڈا سی ڈی 70 نئے رائیڈرز کے لیے بہترین انتخاب کیوں ہے؟

اٹلس ہنڈا پاکستان کا شمار پاکستان کے بہترین موٹر سائیکل برانڈ ہے۔ اس کی بنیاد 1962 میں رکھی گئی تھی۔ اپنی لانچ کے بعد سے اب تک سی ڈی 70 کمپنی کے لیے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اور معروف موٹر سائیکل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اٹلس ہنڈا نے 2024…

0% مارک اپ – CD 70 کا نیا انسٹالمنٹ پلان

موٹر سائیکل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد اب اس عوامی سواری کو بھی خریدنا عوام کیلئے مشکل بن چکا ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70 خاص طور پر متوسط ​​طبقے کے مردوں کے لیے اپنی کوالٹی اور فیول ایوریج کی وجہ سے ایک بہترین انتخاب ہے اور اس کی قیمت 157900 روپے…

اٹلس ہنڈا نے گزشتہ 6 مہینوں میں 12000 بائیکس برآمد کیں

اٹلس ہنڈا نے تقریباً 12000 موٹرسائیکلیں برآمد کی ہیں، جبکہ گروپ کی کمپنیوں نے گزشتہ چھ ماہ میں تقریباً 2 ملین ڈالر کے اضافی آٹو پارٹس بھی برآمد کیے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق، یہ پیش رفت بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستان کے آٹو پارٹس کی مصنوعات…

ہںڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ جس کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ سی ڈی 70 کی نئی قیمت 102900 روپے ہو چکی ہے جو کہ عام طبقے کیلئے بہت زیادہ ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی نے ہمیشہ کی طرح قیمتیں بڑھانے کی کوئی…

اٹلس ہنڈا کی ماہ اکتوبر میں بائکس کی ریکارڈ سیلز

پاکستان میں ہنڈا بائکس کی سیل بہترین نظر آتی ہے۔ کمپنی ہر سال 100000 موٹرسائیکلز فروخت کرتی ہے لیکن گزشتہ ماہ ہنڈا اٹلس نے موٹرسائیکلز کی اب تک کی سب سے زیادہ سیلز ریکارڈ کی ہیں۔ پاما رپورٹ کے مطاب کمپنی نے گزشتہ ماہ 125031 بائکس فروخت کی…

نئے ہنڈا CG 125 میں کی گئی بڑی تبدیلیاں

اگست 2021 میں اٹلس ہنڈا نے 101 تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا CD 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اب کمپنی ہنڈا CG 125 کا نیا ماڈل لانچ کر رہی ہے۔ پاک ویلز پر موجود تصاویر کے مطابق بائیک کی پوری باڈی بشمول فرنٹ ٹائر، پیٹرول ٹینک، سیٹ، رئیر سیٹ، سائلنسر،…

ہنڈا نے بائکس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

یاماہا کے بعد ہنڈا نے بھی بائکس کی قیمت میں 6500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ہنڈا ڈیلرز کے مطابق یکم اکتوبر 2021 سے قیمتوں کا اطلاق کیا جائے گا۔ نئی قیمتیں ہنڈا کی سب سے مشہور CD70 کی قیمت میں 4000 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی…

اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں!

اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اور بظاہر اس کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں 3 مئی 2021 سے لاگو ہو چکی ہیں۔ ہونڈا اٹلس موٹر…

ہونڈا کے بعد یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

اٹلس ہونڈا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا کر اپریل فول منانے کے بعد یاماہا بھی اسی کے نقشِ قدم پر چلا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے اپنی تین موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 7,000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمت 2 اپریل…

اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلیں – ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ

اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکلوں نے جنوری 2021 کے دوران ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے۔ ہونڈا ڈیلرشپس کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,400 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب ہونڈا CD70 کی نئی قیمت 81,900 روپے ہے جبکہ پرانی…

نئے اسٹیکرز کے ساتھ وہی پرانی سی جی 125 آ گئی!

اٹلس ہونڈا نے CG125 کے نئے اسٹیکرز ریلیز کر دیے ہیں۔ حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ ماڈل اب بھی وہی پرانا والا ہے۔ نئے اسٹیکر میں پیلا رنگ نمایاں ہے، جبکہ بارڈرلائن پر سفید اور کالا رنگ ہے۔ البتہ نئی یورو 2 ‏CG125 کا اسٹیکر بالکل پرانے جیسا…