براؤزنگ ٹیگ

Petrol Price in Pakistan

پیٹرول کی قیمت میں 7.45 روپے اضافہ کر دیا

پاکستان میں مسلسل چار بارکمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں آج 7.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 258.16 روپے سے بڑھ کر 265.61 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.56 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے…

پیٹرول کی قیمت میں 10.20  روپے کمی کر دی  گئی

وفاقی حکومت نے آج ایک بار پھر پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 10.20 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ نئی قیمتیں 15 جون 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن کے لیے لاگو ہوں گی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 258.16 فی لیٹر ہو گی جبکہ پرانی قیمت 268.36 روپے تھی۔…

پیٹرول کی قیمت میں 4.74 روپے کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں  3.86روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت  268.36 روپے فی لیٹر ہے جبکہ پرانی قیمت 273.10…

پیٹرول کی قیمت میں 15 فی لیٹر کمی کا اعلان

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 273.10 روپے ہوگئی جبکہ پرانی قیمت 288.49 روپے تھی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 7.88 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت…

پیٹرول کی قیمت میں 16 مئی سے بڑی کمی کا امکان

پاکستان میں ڈرائیور حضرات، گاڑیوں کے مالکان اور دیگر عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق خوشخبری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 1ٍ2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں پیٹرول کی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے کمی کا امکان

اگر حکومت موجودہ ٹیکس کی شرحیں یعنی پٹرول لیوی  32.42 روپے فی لیٹر اور سیلز ٹیکس 0 فیصد برقرار رکھتی ہے تو پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15 اکتوبر سے 11 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔ تاہم، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرول کی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 1.45 روپے کا اضافہ

حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 235.98 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 237.43 روپے یو چکی ہے۔…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ، ذرائع

اگر آپ کو یاد ہے تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت پیٹرول لیوی کو 50 روپے تک لے جانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اسی سے متعلق ایک اور خبر موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت…

پیٹرول، ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اکتوبر 2016 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر یہ فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ یاد رہے کہ پچھلے ماہ تک ان قیمتوں میں رد و بدل…